ایل ای ڈی مجھے ذاتی طور پر ٹارچ وغیرہ میں تو بہت پسند ہیں لیکن ابھی تک میں انہیں گھریلو استعمال کے لئے نہیں اپنا سکا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ میرا بجلی کا بل فکسڈ ہے پر منتھ۔ دوسرا یہ بھی کہ ایک ایل ای ڈی بلب کی قیمت آٹھ یورو سے اوپر ہوتی ہے جبکہ عام بلب اس سے بہت سستے یعنی ایک یا ڈیڑھ یورو کے...