نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا بھتیجی، پارٹی پر اسے نہیں بلایا کیا؟
  2. قیصرانی

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    اللہ آپ کا بھلا کرے، یہی تو بات ہے کہ مرد بے چارہ تو اپنی کامیابی کے لئے عورت کا محتاج ہے تو وہ اکیلا کیسے پورے معاشرے کو سدھارے گا؟
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھتیجی، کوا کیسا ہے؟
  4. قیصرانی

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    ایک چیز اور میں نے دیکھی ہے کہ انرجی سیور یا بلبوں کو اوپر سے نیچے لٹکایا جائے تو وہ زیادہ تیز روشنی دیتے ہیں جو آنکھوں کو چبھتی ہے۔ تاہم اگر آپ اسی لائٹ کو نیچے سے اوپر کی طرف رکھیں کہ براہ راست بلب دکھائی نہ دے تو روشنی زیادہ یکساں دکھائی دیتی ہے :)
  5. قیصرانی

    جون ایلیا تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    یہ سنسر شدہ والے بہت مزے کے لگے :P
  6. قیصرانی

    جون ایلیا تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    یعنی خطرہ پوری طرح دور نہیں ہوا۔ ویسے یہ "سدھار" ہوا کیسے؟ :p
  7. قیصرانی

    جون ایلیا تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    شاعری کم ہی پلے پڑتی ہے اس لئے شاعر حضرات (اور شاعرہ خواتین) سے بھی احتراماً فاصلہ رکھتا ہوں :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی اچھی عادت لگی کہ مشکلات کے باوجود حوصلہ نہیں ہارتے اور مثبت سوچتے ہیں۔ اگرچہ لگ رہا ہے کہ مسلسل دباؤ اب اپنا کام دکھانے لگ گیا ہے :)
  9. قیصرانی

    جون ایلیا تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    واہ جی واہ۔ آپ بھی شاعر نکلے۔ یعنی اب فاصلہ ماپنا پڑے گا :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ مزاج بخیر
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ برادر۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زین بھائی الیکشن کی کوریج کر رہے تھے شاید :)
  13. قیصرانی

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    یہ پیغام پڑھ کر مجھے بہت مزہ آیا۔ ہمارے ہاں ساؤنا یعنی فننش سٹیم باتھ میں اس طرح کی سپاٹ لائٹس استعمال ہوتی ہیں لیکن جس طرح آپ نے "اِس" سپاٹ لائٹ کو تھیٹر والی سپاٹ لائٹ سے جا ملایا، وہ واقعی لطف لینے کے قابل ہے :)
  14. قیصرانی

    جون ایلیا تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    آپ کا شعر کدھر ہے جناب :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ جان چھوٹی کہ جان چھوٹ گئی؟
  16. قیصرانی

    رابرٹ بیٹ مین کی پینٹنگز

    بھتیجی یہ پینٹنگ کچھ زیادہ دھواں دھار نہیں ہو گئی؟
  17. قیصرانی

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    سوری ٹو سے، انتہائی سطحی سوچ۔ یعنی جس فرد نے اتنی محنت کر کے اتنا خرچہ کر کے اعلٰی تعلیم حاصل کی، اس کی بجائے اس کے سسرال کو یہ حق دیا جا رہا ہے کہ وہ اس "لونڈی" سے جو چاہے کام لے لیں۔ بہت افسوس ہوا ایسی سوچ کا جان کر
  18. قیصرانی

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    ساجد بھائی آئیں تو پوچھوں :)
  19. قیصرانی

    رابرٹ بیٹ مین کی پینٹنگز

    یہ تصویر بنانے کی ایک تکنیک ہے کہ اصل فوٹو پر آپ کاغذ رکھ کر بنیادی خدوخال نمایاں کر لیتے ہیں جس کے بعد باقی ساری جزیات اور رنگ آپ بعد میں بھرتے ہیں۔ تاہم یہ میرا خیال ہے، عین ممکن ہے کہ حقیقت اس عین برعکس ہو؟
Top