نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تاکہ اس پر جوابی دوستانہ لکھا جا سکے۔ اگر آپ نے جوابی دوستانہ لکھا تو بات وہیں ختم ہو جائے گی۔...

    تاکہ اس پر جوابی دوستانہ لکھا جا سکے۔ اگر آپ نے جوابی دوستانہ لکھا تو بات وہیں ختم ہو جائے گی۔ ویسے ایک آئیڈیا ہے :)
  2. قیصرانی

    لکھ دیجئے کہ سوالیہ دوستانہ :)

    لکھ دیجئے کہ سوالیہ دوستانہ :)
  3. قیصرانی

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  4. قیصرانی

    ہممم۔۔۔ یہ تو واقعی درست فرمایا۔ بقول پیرنی صاحبہ، جیتی رہیئے :)

    ہممم۔۔۔ یہ تو واقعی درست فرمایا۔ بقول پیرنی صاحبہ، جیتی رہیئے :)
  5. قیصرانی

    کہہ دیں نا پھر؟ الفاظ میں اتنی کفایت شعاری؟ :)

    کہہ دیں نا پھر؟ الفاظ میں اتنی کفایت شعاری؟ :)
  6. قیصرانی

    بقول نیرنگ خیال بھائی، جوابی :)

    بقول نیرنگ خیال بھائی، جوابی :)
  7. قیصرانی

    دوستانہ :)

    دوستانہ :)
  8. قیصرانی

    یہ لیجئے پیتزا کھائیے اور موڈ ٹھیک کیجئے :(

    یہ لیجئے پیتزا کھائیے اور موڈ ٹھیک کیجئے :(
  9. قیصرانی

    ایک مشورہ ہے کہ سیاست اور مذہب کے دھاگوں کے علاوہ بھی محفل پر بہت کچھ ہے۔ وہاں دو ممالک کی...

    ایک مشورہ ہے کہ سیاست اور مذہب کے دھاگوں کے علاوہ بھی محفل پر بہت کچھ ہے۔ وہاں دو ممالک کی پراکسی لڑی جاتی ہے۔ باقی آپ بہتر جانتی ہیں :(
  10. قیصرانی

    یہاں رولنگ آن فلور والا آئکن لگانے کو بڑا دل چاہ رہا ہے :)

    یہاں رولنگ آن فلور والا آئکن لگانے کو بڑا دل چاہ رہا ہے :)
  11. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    تین وکٹیں باقی ہیں نا؟ بلاول کا سکور کیا تھا؟
  12. قیصرانی

    دیوان غالب فارسی

    جیہ کو بھی شامل کر لیجئے
  13. قیصرانی

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    بڑی مشکل سے یہ Killer combination بنا ہے کہ آپ اور نیلم ایک ہی دھاگے پر کہاوت کے وقت اکٹھے ہوئے ہیں۔ جاری رکھیئے پلیز :)
  14. قیصرانی

    فش فٹ مساج

    ارے نہیں جناب، کھال کا ایک ہی ذائقہ ہے، بس رنگ مختلف ہوتا ہے :P بچھو مساج یہاں ہوتا ہی نہیں، یہ واحد مساج ہے جس میں کوئی جانور ملوث ہوتا ہے :)
  15. قیصرانی

    محبتوں کے جام

    اب ہر بات بھری بزم میں کہہ دوں کیا؟ ابھی شاعری نہیں آئی مجھے :P
  16. قیصرانی

    فش فٹ مساج

    سید بادشاہ، یار کہنے کا شکریہ کہ اتنی عزت دی :) گدگدی تو مجھے بھی ہوتی ہے لیکن اس فش ٹینک میں مجھے کچھ ایسا محسوس نہیں ہوا۔ مچھلیاں ایک ہی جگہ suction کی مدد سے کھال کی مرمت کرتی ہیں۔ سلائیڈ نہیں کرتیں، اس لئے گدگدی نہیں ہوتی
  17. قیصرانی

    فش فٹ مساج

    جزاک اللہ۔ لگتا ہے کہ آپ بھی عمل کر چکے ہیں :P
  18. قیصرانی

    اَندھا دُھند ٹوٹکے

    سنی سنائی کو آزمانے والا میں نہیں بھتیجی :)
Top