نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    اللہ کرے یہ مقدمہ چلے اور مشرف کے اقدامات کو تحفظ دینے والے سارے فوجی، سیاستدان اور جج حضرات بھی اپنی اپنی سزا پائیں
  2. قیصرانی

    توہین قرآن

    مجھے حیرت ہوتی ہے کہ اس طرح کی سپیمنگ کرنے والے ایک طرح سے خود ہی قرآن پاک کی بے حرمتی کر رہے ہوتے ہیں اور اس پر ان کی اکڑ دیکھئے کہ دنیا میں جیسے یہ اکلوتے (عذاب کے) فرشتے ہوں
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں کچھ دیر بعد سفر پر روانہ۔ انشاء اللہ اتوار کی رات یا پیر کی صبح ملاقات ہوگی :)
  4. قیصرانی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    کسی زمانے اردو ڈائجسٹ یا شاید سیارہ ڈائجسٹ میں اس بارے مضامین بھی پڑھے تھے :)
  5. قیصرانی

    Sign language fiasco at Mwndela's memorial

    اس وڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس بندے نے اس سے پہلے بھی کئی مواقع پر یہی کچھ کیا ہے۔ اب وہ بندہ بتا رہا تھا کہ آسمان سے فرشتے اترتے دیکھ کر وہ پریشان ہو گیا تھا اس لئے یہ غلطی ہوئی :)
  6. قیصرانی

    Sign language fiasco at Mwndela's memorial

    کیا بات ہے اس بندے کی :)
  7. قیصرانی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    مدر وہیل کوئی وہیل مچھلی نہیں جناب، یہ آرٹیکل دیکھ لیجئے
  8. قیصرانی

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    یہی تو مسئلہ ہے برادرم کہ اگر وہ پاکستان کے لئے اور فوج کے لئے اتنا بڑا اثاثہ تھا تو حکومت نے ردِ عمل کیوں نہیں ظاہر کیا۔ فیس بک پر آئی ایس آئی کے آفیشل پیج پر اسے پاکستانی شہید قرار دیا گیا ہے سچ بتاؤں؟ جب آپ کسی سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں تو اکثر اس بے چارے کی ہی مٹی پلید ہوتی ہے کچھ عرصے بعد :(
  9. قیصرانی

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    آپ کے ٹریک ریکارڈ کے عین مطابق شاید کچھ ماہ تک آپ انہی لوگوں کو برا بھلا کہتے پھر رہے ہوں گے :)
  10. قیصرانی

    سلیم احمد میرا چہرہ۔ سلیم احمد

    اس پر نو کمنٹس :)
  11. قیصرانی

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    عقل لگتی بات ہے کہ جو پاکستان کا اتنا وفادار ہے وہ پاکستان آن کر رہے۔ آپ کیا توقع رکھتے ہیں کہ جو افراد بنگلہ دیش کے حامی ہو کر پاکستان میں رہیں، انہیں کیا پاکستان کے وفادار سمجھا جائے گا؟ یا وہ افراد جو انڈیا میں رہتے ہوئے پاکستان سے وفاداری جتائیں؟ یا کسی ملک رہتے ہوئے دوسرے ملک سے وفاداری جتائیں؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری مختصر حاضری اور پھر لمبی چھٹی (ویک اینڈ کی حد تک)
  13. قیصرانی

    توہین قرآن

    چونکہ برادرم یوسف-2 نے میری اس پوسٹ سے غیر متفق ہونے کا اظہار کیا ہے تو اس سے پتہ نہیں کہ وہ کیا ثابت کر رہے ہیں۔ اس لئے تبرا اہلِ محفل کی رائے سے دیکھتے ہیں کہ کس کے لئے مخصوص کیا جائے :)
  14. قیصرانی

    دوستانہ :)

    دوستانہ :)
  15. قیصرانی

    میں نے نوٹ کر لیا ہے۔ اسے یہاں سے ہٹا رہا ہوں :)

    میں نے نوٹ کر لیا ہے۔ اسے یہاں سے ہٹا رہا ہوں :)
  16. قیصرانی

    اوہو، اصل میں میرا روٹ کچھ اس طرح کا ہے کہ میں آفس سے دو بجے فری ہوں گا اور مجھے راستے میں...

    اوہو، اصل میں میرا روٹ کچھ اس طرح کا ہے کہ میں آفس سے دو بجے فری ہوں گا اور مجھے راستے میں کالایوکی اور اولُو سے ہو کر جانا ہے۔ اس لئے وہ دوسرا روٹ ہو جائے گا۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اگلے ویک اینڈ آپ کو بور کرنے پہنچ جاؤں۔ اگر آپ اجازت دیں تو :)
  17. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    زبردست کی ریٹنگ میری طرف سے :)
Top