نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    محترم، میرا اوپر والا مراسلہ دیکھئے۔ چوہدری افتخار نے اگر پی سی او ون پر حلف نہ لیا ہوتا تو کیا یہ آج یہاں ہوتے؟ کیا یہ چیف جسٹس کے عہدے تک پہنچ سکتے؟ سینارٹی لسٹ میں ان کا نام کتنا پیچھے تھا؟ میں انہیں ہیرو تب مانتا جب یہ پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کو بحال کرتے اور خود ان کے لئے...
  2. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ مجرم کو اپنے جرم کو معاف کرنے کا حق نہیں ہونا چاہئے۔ اگر سپریم کورٹ میں غیر پی سی او حلف یافتہ جج حضرات (بشمول خواتین) یہ فیصلہ دے دیتے ہیں کہ مشرف کا کون سا قدم غلط تھا اور کون سا درست، اور اس کے مطابق کون مجرم ہے اور کون نہیں، تو مجھے وللہ کوئی جھجھک نہیں ہوگی کسی کو...
  3. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    بے نظیر کی پاکستان واپسی مشروط ہی این آر او سے تھی :)
  4. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    اب یہ بتائیے کہ کیا افتخار چوہدری کو سیاست میں آنا چاہئے یا اسے ہیرو بننا چاہیئے؟ :)
  5. قیصرانی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جی بالکل بجا فرمایا، مجھ ناچیز کی پیرنی صاحبہ عینی شاہ بیٹا کی بڑی ہمشیرہ ہیں :)
  6. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    آپ این آر او سے مستفید ہونے والوں کی فہرست دیکھیں، پی پی پی، ن لیگ، ق لیگ، غرض ساری ہی جماعتیں اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو چکی ہیں
  7. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    ہوگا یا نہیں ہوگا، ابھی آپ بتائیے کہ چوہدری افتخار جو سابقہ چیف جسٹس ہے، کیا وہ مجرم نہیں آپ کی نظر میں؟
  8. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    جب وہ اس آئین کو ہی توڑ چکا تو اس آئین کی کیا مجال کہ اس کو قبول نہ کرے؟ آئین میں یہ ترمیم انہی حضرات نے کی تھی جنہوں نے مشرف سے اپنے گناہ بخشوائے تھے این آر او کی مدد سے۔ یاد ہے نا؟
  9. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    یار آپ واقعی اتنے بھولے ہیں؟ آئین کو جب بھی توڑا جائے گا یا معطل کیا جائے گا، وہ ایک جرم ہے۔ جرم کی سزا نہ صرف مجرم بلکہ اس کا ساتھ دینے والے، سبھی کو ملتی ہے یا کم از کم ملنی چاہیئے
  10. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    مجھے تو وہ پھانسی گھاٹ کی سیڑھیاں چڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویسے اللہ لگتی کہیئے کہ سچ کیا ہے۔ کیا چوہدری افتخار نے مشرف کے پہلے پی سی او پر حلف نہیں لیا تھا؟ کیا چوہدری افتخار نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے مشرف کو تین سال آئین میں تبدیلی کی کھلی چھوٹ نہیں دی تھی؟ کیا غدار ثابت کرنے کے لئے کچھ...
  11. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    آئین کے آرٹیکل چھ کے مطابق (شاید) غدار اور اس کی حمایت کرنے اور مدد دینے والے سب افراد کو برابر مجرم قرار دیا گیا ہے۔ اس کے مطابق اس وقت کی پارلیمان، اس وقت کے جج حضرات جنہوں نے پی سی او پر حلف لیا، اور وہ فوجی افسران بھی جنہوں نے براہ راست حصہ لیا، اس کے تحت مجرم قرار پائیں گے۔ واضح رہے کہ اگر...
  12. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    چار اوورز میں 20 سکور بھی اس وقت دیئے ہیں جب دوسرے باؤلرز کی درگت بن رہی تھی :)
  13. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    جی، آئین سے غداری پر مقدمہ سب پر چلنا چاہئے ورنہ اس کا کوئی فائدہ نہیں :)
  14. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مبارک ہو :)
  15. قیصرانی

    ذرا پرانے 'پی ٹی وی' دیکھنے والے حضرات ادھر آجائیں!

    تو اب سن لیں۔ لنک تو موجود ہے نا اوپر :)
  16. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھا ہے نا، جہاں رہے بندہ خوش تو رہے :)
  17. قیصرانی

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    اللہ کرے ایسا ہو، کیونکہ سزا سنانے کے لئے موجودہ عدالتوں میں بہت کم جج ایسے ہوں گے جو پی سی او کے تحت حلف یافتہ نہ ہوں۔ اس فیصلے کے ہوتے ہی لوٹ سیل لگ جائے گی اور جج، سیاست دان اور فوجی افسران ایسے غائب ہوں گے جیسے ضعیف کے منہ سے دانت :)
  18. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں تو ادھر ہی ہوں، آپ البتہ کبھی کبھار آتی ہیں محفل پر
  19. قیصرانی

    درمیانے غلام علی خان

    مجھے تو عنوان پر بھی ہنسی آ رہی ہے درمیانے غلام علی خان :)
  20. قیصرانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    محمدعلم اللہ اصلاحی
Top