مزہ تو بہت آتا ہے لیکن اس کے اپنے نقصانات بھی ہیں۔ اب مثال کے طور پر جہاں میں گیا تھا، وہاں گیس سٹیشن صرف دن میں کھلتے ہیں اور بعض جگہوں پر دو سو کلومیٹر تک کوئی اور گیس سٹیشن نہیں۔ اس لئے اگر آپ کو علاقے سے اچھی واقفیت نہیں تو یہی بہتر ہے کہ فیول ٹینک نصف ہوتے ہی دوبارہ بھروا لیا جائے اور دس یا...