سردی ایک نئے بندے کے لئے تو بہت ہے لیکن جب کچھ عرصہ رہ لیتے ہیں تو پھر آسانی ہو جاتی ہے۔ جیسے یہاں گرمیوں میں تیس ڈگری کم ہی ہوتا ہے اور سردیوں میں منفی تیس ڈگری تک بھی چلا جاتا ہے تو کل فرق 60 ڈگری کا ہوا۔ پاکستان میں پچاس پچپن گرمیوں کو اور سردیوں میں صفر سے پانچ ڈگری، تقریباً ایک ہی جتنا فرق...