اس کے علاوہ جب درجہ حرارت منفی دس یا منفی پندرہ تک پہنچتا ہے تو ہوا میں موجود نمی برف بن کر گر جاتی ہے۔ خشک ہوا مزید تنگ کرتی ہے
ایک دوست نے بتایا تھا کہ جب ان کے گھر کی تعمیر ہو رہی تھی کچھ سامی لوگ (مقامی اسکیمو کہہ لیں) کام کر رہے تھے۔ ان لوگوں کی عادت تھی کہ جب بھی درجہ حرارت صفر درجہ کے آس...