اس سے دستکاری کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بھی لکھنا تھا :)
لگتا نہیں صلح کا ارادہ ہے آپکا۔:cautious: سرحد پر سیز فائر کے بعد بھی حملے جاری :unsure:
سابقہ ریکارڈ کے پیش نظر آپ پر اعتبار کر لیتے ہیں (y)
پڑھی لکھی ہیں آپ :p
تو کیا اس کے لیئے بھی نگراں کابینہ لاتے :shock:
کوے اور صدارتی...