عموماً میں اشارے کرتا نہیں۔ :p
Inclusive OR سے مراد آپریٹر جس میں دونوں شرائط کا درست ہونا ضروری ہوتا ہے۔ وگرنہ نتیجہ صفر ہی رہے گا۔
جبکہ Exclusive OR سے مراد آپریٹر جس میں کسی ایک شرط کا پورا ہونا ضروری ہے۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے۔ جیسے ہم کہتے ہیں۔ "یہ بھی اور یہ بھی" (یعنی دونوں)
اور دوسرا "یہ...