نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال اسٹرنگ فنکشن پر تبصرے

    میرا غالب خیال ہے کہ اگر میں اک کیلکولیٹر بناؤں تو strip ()کی زیادہ سمجھ آئے گی۔ میں کوشش کرتا ہوں اس پر کام کرنے کی۔
  2. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال Type Bool پر تبصرے

    OR کے متعلق کم فہم کا اک سوال Inclusive اور Exclusive کی بھی کوئی تفریق ہے۔ یا یہاں ایک ہی قسم مستعمل ہے؟
  3. نیرنگ خیال

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    ہاہاہاہا :devil3: رواداری اولیاء کا خاصہ ہے۔ آپ کرتے رہیں غیر متفق :laughing3:
  4. نیرنگ خیال

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    بس اب آپ دیکھیں آپکے ماؤس کے ساتھ بنتی کیا ہے۔ :devil: بین السطور نیا لینا ہے تو بتائیں۔ میں ویسے ہی اپیا سے سفارش کردیتا ہوں :p
  5. نیرنگ خیال

    ہاہاہا :)

    ہاہاہا :)
  6. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    مجھے یوں لگ رہا جیسے یہ آپ نے استاد کبیر و صغیر کے لیئے فرمایا ہے۔ :cowboy:
  7. نیرنگ خیال

    فراز آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے

    پہلے تو منے تمہیں بہت سی داد اس حسن انتخاب پر اور اب ذرا اک نظر پیر صاحب کے مزار پر :p دم آخر تیرا دیوانہ تڑپا ہے کہ زنداں میں پڑے ہیں جابجا ٹوٹی ہوئی زنجیر کے ٹکڑے یہ والا عالم لگتا ہے باباجی آپ پر :)
  8. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    میں تو ایک سے دو پر گیا ہوں :) ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کر رہا ہوں :)
  9. نیرنگ خیال

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    آپ کو تاخیر ہو گئی ہے۔ طالوت بھائی تجربہ کر کے نتائج سے بھی آگاہی دے چکے :)
  10. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا :) احمد بھائی آپ کمال کے ہیکر ہیں۔ اس صفحے میں درج تفصیلات کیسے بدلیں آپ نے :)

    ہاہاہاہا :) احمد بھائی آپ کمال کے ہیکر ہیں۔ اس صفحے میں درج تفصیلات کیسے بدلیں آپ نے :)
Top