تعبیر اپیا ہمیشہ ہی الٹ بولتی ہیں۔ بعد میں کہتیں ہیں میرا یہ مطلب نہ تھا۔ :p
آپ نے سوال نہیں پوچھے۔ ابھی تک۔۔۔ :) مکھن لگا کر وہ بھی پتہ نہیں کس کو نکلتی ہوئیں :D کہ ہر بندہ ہی خوش رہے :laughing:
اوہ تو آپ اب نو دو گیارہ ہو گئی ہیں۔:devil:
جذبہ ہو تو ایسا ہو۔ زندہ باد :cowboy:
خاتون! :p جو...
عمدہ نیلم(y)
میں کب سے منتظر تھا۔ بہت شکریہ۔ :p
اس آدمی نے کیسے لوگوں کا جی جلایا۔ انہیں بیوقوف بنایا۔۔۔۔ اور لوگوں نے اسکی اس حرکت کے بعد اس کے ساتھ کیا سلوک کیا۔ یہ جاننے کے لیئے ہم سے رابطہ رکھیئے :)
ہیں!!!:eek:
تم تو اپنے آدمی تھے تم کو آخر کیا ہوا۔۔۔۔:unsure:
تے گل ہاسے اچ نہ پاؤ۔۔۔۔ دشمنی دکھاؤ۔۔۔ :frustrated:
بھولے اعلیٰ نین بھائی :) باباجی کی جے ہو۔۔ :)
اور جو تم نے مذاق کیا ہے کہ دماغ کام کرتا ہے۔ وہ کس کھاتے میں جائے گا۔:cautious:
اپنا جھوٹ بھی پسند اور دوسروں کا سچ بھی برا۔۔۔ :cowboy:
لیکن میں نے اک معیار مقرر کر رکھا ہے اس نکمے پن کا۔ :)
نکمے انسان روز روز وجود میں نہیں آتے۔ تاریخ کو برسا برس منتظر رہنا پڑتا ہے۔ زندگی سالہا سال دیر حرف کا طواف کرتی ہے۔ تب کہیں جا کر ایسا نکما وجود میں آتا ہے۔ جو نہ صرف نکمے پن کے معیار پر پورا اترتا ہے۔ بلکہ اُسے دیکھ کر نکمے پن کا معیار...
خوب الفاظ کا تانتا باندھا ہے۔(y) ان میں سے کتنی خوبیاں ہم میں واقعتاً ہیں۔ لگے ہاتھوں وہ بھی بتا دیجیئے۔:ROFLMAO: اب یہ کہہ کر کہ ان کے علاوہ دل نہ توڑیئے گا :p
طنز نہیں سمجھتے میاں :nerd:
لغت کا تذکرہ نہ کریں۔ بقول یوسفی دنیا کی سب سے فحش کتاب ہے۔ کہ اتنے بیہودہ الفاظ اور کسی کتاب میں اکھٹے...
غزلیں پیش کی جائیں۔:shameonyou: میں محب بھائی کو بتاتا ہوں کہ اسکا سارا دھیان ہی غیر نصابی سرگرمیوں میں ہے۔:tongue: ویسے اب تو استاد صغیر بھی مسلح ہو گئے ہیں :clown:
اسکا سارا کریڈٹ منے اور میمی کو جاتا ہے۔ :thumbsup2:
اک ناخن میرا بھی کٹا ہے۔ :tongueout4: