اور نکمے بھی :p
اس لڑکی کے ڈراموں پر کان نہیں دھرنے کا (y)
یعنی سعی لاحاصل :cautious:
مجھے پتہ تھا اسی لیئے کوئی امید رکھی نہیں:p
اور امید ہے کہ تم امید دلاؤ بھی گی نہیں:clown:
یہ بہت تیز ہوتے جا رہے ہیں محب بھائی۔۔ اب سمائلیز پر بھی نظر رکھنے لگے ہیں۔ انکی حکایت آئے گی اب مارکیٹ میں (y)
ہم...