زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر کسی نے ایسے کہہ دیا کہ ٹیتھ شکن فیر کس دی ماں نوں اسی ماسی کہواں گے
گُلِ یاسمیں
Post #24,618
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم تو ایسا ہی کرتے ہیں اگر ہمارے سامنے کوئی آدھا تیتر آدھا بٹیر بننے کی کوشش کرے۔ ایک بار تو کسی کو کہتے سنا ڈور کو شٹ کر دو :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #24,615
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اچھا۔ تو پھر ان تمام اختیارات کی فہرست سرکاری کاغذ پر اپنے انگوٹھے کی چھاپ کے ساتھ پیش کیجئے ذرا۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,613
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت سے لوگوں کو تھوڑا انگریزی کا استعمال کرنے کی عادت ہوتی ہے جیسے ماؤتھ واش کر لو۔ بس ایسے ہی لوگوں کی آسانی کے لئے پوچھا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,612
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹال دیتے ہیں آپ ہمارے سادہ سادہ سے سوال۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,609
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی سے کوئی ہمیں بتا دے کہ " پیلا پن " کو " ییلو پن " yellow pan کہا جا سکتا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #24,607
اکتوبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گاؤں کی گوری سمجھ رہے اب تو ہم خود کو۔۔۔ جیسا آپ نے نقشہ کھینچا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #24,584
اکتوبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر کیسے؟ تکبیر تو پھر لینے دیجئے پہلے۔ ہم پیتے ہیں نا۔۔۔ کوئی پئے نہ پئے سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,582
اکتوبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ تو ہم نے آج تک چکھی ہی نہیں بھائی۔ یخنی سے کام چلا لیں گے سردیوں کے موسم میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,580
اکتوبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اہلیہ ۔ پیروڈی نظم
زبردست روؤف بھائی۔ بس کل سے ہم یہی سوچے جا رہے ہیں کہ کیا کیا حسرتیں دل میں چھپا رکھی ہیں۔ کہیں انھی کے بوجھ نے تو بیمار نہ کر رکھا تھا کہ ممکن ہے اسی ایموشنل بلیک میلنگ سے اہلیہ مان جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #19
اکتوبر 16، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ کچھ تو تبدیلی آئی ہے :ROFLMAO: شاگردوں کو استاد کہا جا رہا۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,578
اکتوبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب تو قہوے کو بھی داغ مفارقت دینے کا سوچ رہے ہیں بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,577
اکتوبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل صحیح سوچ رہے تھے کہ مصروف رہی۔ کائی قبیلے کی منگولوں سے جنگ ہو رہی تھی تو ان کی تلواروں کی دھاریں تیز کرنے میں مدد کر رہے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #24,576
اکتوبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے صحیح کر لینا کیونکہ پچھلے صفحے پر ان سے بھگت چکے
گُلِ یاسمیں
Post #37,345
اکتوبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید ساری لڑی ہی ڈگمگا گئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,342
اکتوبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سنبھل کر۔۔۔ سیدھی لڑی لگ رہی یہ ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,340
اکتوبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست طریقے سے ڈرانے کی غلطی ہو گئی ہم سے کہ لڑی بیچاری بھی گھبرا گئی :roll:
گُلِ یاسمیں
Post #37,338
اکتوبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے میکو کیا یاد آیا۔۔۔ تسی وی سنو چھلا میرا جی ڈھولا سرہانے وچ رووں کوئی ناں او جنھے تیرے نخرے نیں ایڈا سوہنا توں کوئی ناں
گُلِ یاسمیں
Post #37,336
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر ہوتابہے جب چائے کا۔۔۔ تب بھی کوئی بھولی یاد دل کو نہیں ستاتی اور نہ چائے پینے کی تمنا دل میں جاگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,334
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈول بھر چائے بنانے اور پینے کا خیال اب خواب بن چکا ہمارا۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,333
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top