گل سے یہ سوال غلط ہے کہ اتنا پڑھنا لکھنا بھی کس لیے ہے۔
کاش یہ پوچھا ہوتا کہ اتنا پڑھنا لکھنا بھی کس کے لئے ہے۔ تو ہم نام لے لے کر بتاتے کہ کس کس کے لئے پڑھنا لکھنا ہے۔
سو باتوں کی ایک بات آپ نے کہہ دی کہ چوٹ تو کھاتی ہے مگر ڈگمگاتی نہیں ہے۔ بس اسی ایک بات پر آج کے دن ہم آپ سے کوئی جھگڑا نہیں کریں گے ۔ شرط یہ ہے کہ آپ کوئی جھگڑا مول لینے کی کوشش مت کیجئے گا