نہیں ادا کی پہلی فیس آپ نے ابھی۔
دار چینی، موٹی الائچی اور پودینے کا قہوہ دن میں ایک بار پی لیا کریں بھائی شہد ڈال کر۔ ان شاء اللہ بلغم مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔
کمال کی بات ہے کہ سب ہی بہت مصروف ہوگئے ہیں۔ عاطف بھائی تو بس ثمرین کے ہاتھوں کی بنی چائے پیتے ہیں یا پھر رام جی کے۔ ہماری چائے کو بھلا کہا ں اہمیت دیں گے