زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہتے تو ہیں محفل میں شامل ہونا لیکن شاگردوں کے ساتھ مصروف ہیں۔ ان شاء اللہ شام تو اپنے حصے میں ہیں۔ آتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,208
اکتوبر 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی بھائی درست اندازہ لگایا۔ آج سینٹر جانے کا دن تو وہیں مصروف۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,207
اکتوبر 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تمنا ہے کہ اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھیں۔ ہم بھی اللہ پاک کے کرم و فضل سے خیریت سے ہیں الحمدللہ
گُلِ یاسمیں
Post #37,204
اکتوبر 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے یہ بتائیے کہ سلام کا جواب کیوں نہیں دیا
گُلِ یاسمیں
Post #37,203
اکتوبر 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #37,201
اکتوبر 13، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن اس طرح تو اور بھی اچھا ہو جائے گا۔ بے زبانوں کی سنی جائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,195
اکتوبر 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کاٹ ڈالئے ایک عدد سوٹ آپ بھی۔ اسٹیچ ہم کر دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,193
اکتوبر 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نظم ۔ زندگی ۔ زندگی جینے نہیں دیتی مجھے
ماشاء اللہ بہت زبردست عاطف بھائی۔ سبھی اشعار ایک سے بڑھ کر ایک۔ ڈھیروں داد قبول کیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #6
اکتوبر 11، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ خیریت سے ہیں آپ بتائیے آپ کیسی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #4,254
اکتوبر 10، 2022
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کو سگھڑ بنانے میں آپ کی بھرپور کوششیں شامل ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,173
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹینشن نہ لیں۔ ہمیں یاد آ گیا کہ ثمرین کو چائے بنانا آپ نے سکھائی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,172
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتہ نہیں عاطف بھائی کہاں مصروف ہیں آج۔ شاید ثمرین بٹیا سے چائے بنانا سیکھ رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,170
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بالکل آپا ایسا ہی کریں گے۔ نیرنگ خیال بھائی خیال کیجئیے اور ہمارا مقصد پورا ہونے دیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #37,169
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ جیب ڈھیلی نہ کریں گے آپ ۔ ہم کون سا مفت میں کرنے والے تھے۔ اس لئے زحمت نہیں، رحمت سمجھئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,167
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نیرنگ خیال بھائی آپ کی غیر موجودگی میں لڑی کتنے صفحات آگے بڑھ جاتی ہے۔ ضرورت ہو تو ہمیں منشی رکھ لیجئیے تاکہ حالات حاضرہ سے آگاہ کرتے رہیں آپ کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,164
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
جی جی بھائی آپ کی نیت تو بھلی تھی مگر یمارے ذہن میں چھم سے یہی گانا گونجا :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #4,813
اکتوبر 10، 2022
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور شکیل بھائی محسوس کر رہے ہوں گے کہ ہم لوگ ان کی خوشی میں خوش ہیں ان سے مذاق وغیرہ کر کے
گُلِ یاسمیں
Post #37,152
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صادق اور پر خلوص جذبات پر بند بھی تو نہیں باندھے جا سکتے نا۔ میں کوئی جھوٹ بولیا شکیل بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #37,151
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
احوال پوچھ کر دکھتے زخموں پر نمک چھڑک دیا :noxxx:
گُلِ یاسمیں
Post #4,811
اکتوبر 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
موسم توسارے ہی بہت حسین ہوتے ہیں سردی ہو یا گرمی، بہار ہو یا خزاں
گُلِ یاسمیں
Post #4,810
اکتوبر 10، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top