زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو ثابت یہ ہوا کہ جہاں بھی راوی کا ذکر ہو وہاں چین ہی چین ہے
گُلِ یاسمیں
Post #37,323
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اس لئے کہ لاہور سے گہرا تعلق ہو گا تو راوی ہی یاد آیا
گُلِ یاسمیں
Post #37,320
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں آپ آدھے بلکہ پورے ے ےپنجابی ہیں :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #37,316
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبل اس کے کہ آپ پورے پنجابی کہلائیں، آپ کا امتحان لینا ضروری ہے۔ ناک بہہ رہی ہے کا پنجابی ترجمہ تو کیجئیے ذرا
گُلِ یاسمیں
Post #37,310
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ پنجابی ہیں تو پنجابی لکھنے بولنے کا بھی دل کرتا یے کسی کو سمجھ آئے نہ آئے اکھاں جدوں میٹیاں ، زمانہ مینوں رووے گا
گُلِ یاسمیں
Post #37,306
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت جس کی بھی چاہے، دنوا دنوا شروع کر دے۔ مقاصد البتہ الگ الگ ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #37,305
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ اب دنوا دنوا گا سکتے ہیں شکیل بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #37,303
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صدقے جاواں۔۔۔ کیا خوب سر لگائے ہیں آپا۔ سارا کمال عاطف بھائی کی چائے کا ہے۔ 21 اکتوبر کو ہے۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,302
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا تو یہیں ہءں۔ پھر ژوب کس کو فون کریں
گُلِ یاسمیں
Post #37,298
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست خیال ہے یہ تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,295
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے آپا کہاں ہیں ابھی تک۔ شاید نماز کے بعدسب کے لئے چائے بنا رہی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,293
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رام جی رادھا رادھا پکارنے میں لگے تھے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #37,291
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا جلدی سے جا کر دودھ پتی اور چینی لا دیجئے تو بنا دیتے ہیں۔ اب کیا خرچہ بھی اپنی جیب سے کریں :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #37,290
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر سے پھر سے یاد کروا دیں کہ ہم چائے چھوڑ چکے ہیں پینا بھی اور بنانا بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,287
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران ہیں یہ سوچ کر کہ کیا مچھلیاں بھی طوطا چشم ہوتی ہوں گی یا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,286
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹالنے سے کام نہیں چلے گا۔۔۔ جواب چاۂیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,282
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو جب ذہن میں کوئی سوال اٹھے گا تو محفل کے سیانوں ہی سے پوچھا جائے گا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,281
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھلا کوئی بتائے گا ہمیں کہ مچھلی کی آنکھیں ہمیشہ کھلی کیوں رہتی ہیں۔ پانی میں ہو تو بھی، اور گھر پکانے کے لئے لے آئیں تو بھی ۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,279
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
آ جائیے روؤف بھائی۔ اب تو مصروفیت کم ہو گئی ہو گی خیر سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,278
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یوں بہت دن بعد یہ جملہ لکھنے کا موقعہ ملا کہ ایک اور دور ختم ہوا۔ نیا شروع کرتے ہیں اب۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,277
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top