You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئیے گا آپا۔
-
نشانہ تو کوئی بھی نہیں مگر جسے اپنی داڑھی میں تنکا محسوس ہو۔۔۔ :rollingonthefloor:
-
مینوں پاؤ پھلاں دے ہار میں مدینے چلی آں
ویکھن سوہنے دا دربار میں مدینے چلی آں
-
گل کا کہنا ہے کہ کیا ہی خوبصورت باتیں ہیں آپ کی سیما آپا اور عاطف بھائی۔ سلامت رہئیے
-
عاطف بھائی ہم بناوٹ کے لحاظ سے آنکھوں کا پوچھ رہے تا کہ محتاط رہا جا سکے۔ :roll:
-
طوطا چشم لوگوں کی آنکھیں طوطوں جیسی چھوٹی ہوتی ہوں گی کیا؟
-
چائے لانے؟ مگر ہم تو کب کی چھوڑ چکے چائے۔ ہاں اگر قہوہ مل جائے تو انکار نہ کریں گے۔
-
-
تو پرانے بدلے چکانے پہ اتر آئے روؤف بھائی۔ بیمار ہونے سے پہلے تو ایسے نہ تھے
-
بہت سوچنے کے بعد جواب دے رہے کہ اسے چھوٹا گھوڑا کہتے ہیں۔
-
ہمیں لگتا ہے کہ اس فالودے کی بات ہو رہی ہے جسے لاہورئیے بناتے ہوں گے
-
مگر کمبل اوڑھ کر بھی تو کھایا جا سکتا ہے فالودہ
-
-
فرض ہے ہم پر وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہنا
-
غور کیا تو ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگا :ROFLMAO:
-
صحیح سلامت ہیں سب مگر ایک کے سوا۔ ان کو گرنے کی وجہ سے چوٹ لگی ہے۔
-
-
ذرا دیکھئے ہم آ گئے فرصت پاتے ہی۔ کہاں ہیں سب۔
-
دل تو البتہ یہیں اٹکا ہوا ہ۔ ے ہاتھ اگرچہ کام میں مصروف ہیں۔ :ROFLMAO:
-
خیریت کی دعا کیجئے گا۔ فرصت ملتے ہی گھنٹوں کے حساب سے حاضر رہیں گے ان شاءاللہ