نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک وشبہ کی گنجائش ہے نا ابھی استاد محترم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدائیں پہنچیں ابھی ابھی کہ ہمارا ذکر ہو رہا ہے تو جلدی سے حاضر ہو گئے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے کاٹیں یا چھری سے :roll:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مطلب کہ پارسل بنانا شروع کریں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو بھیج دیتے ہیں دو پتوں کی بجائے دو شاخیں تاکہ آپ گھر ہی میں اگا لیں۔ مگر بھیجیں گے بے رنگ۔ :rollingonthefloor: وصول کرنے کا خرچہ تیار رکھئے گا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا کیسے ہو سکتا۔۔۔ ہمارے باغیچے کا پودینہ کس دن کام آئے گا۔ آپ قہوہ بھجوائیے، ہم لے کر آتے ہیں پودینہ۔ دو رنگوں والا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پودینہ ڈالا قہوے میں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینشن ہی نہ لے کوئی ہماری چائے کی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ دیکھنے جا رہے ہوں گے ۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے کہ آئی بلیک ہے یا براؤن۔ کہیں لینسز تو نہیں لگا رکھے نیلے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ایسا کاہے کو اسپیکتے آپ۔ ہم کوئی ژوب والے تھوڑی ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیب کریں ہم ایٹ مگر پہلے پنجیری کھائیں گے جو کل اتنی محنت سے بنائی۔ الحمد للہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت حال یہ ہے کہ ہمیں کسی انگریزی بولنے والی کی یاد آ گئی تھی۔ والی پر غور کیا جائے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ غوطہ زن کو معلوم ہو کہ دریائےمحبت کے کنارے نہیں ہوتے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبہعت اللہ کے کرم سے مکمل صحیح ہوئی لگتی ہے جو پرانی یادیں لوٹ آئیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ایسا جواب آئے تو ناراضگی کے ہجے بھی یاد نہ رہیں ۔ پر سانوں کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی تیراکی نہیں آتی کیا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر بتا دیں کہ آپ ہی سے عرض کریں گے یہ گنگناتے ہوئے چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے حال میرے دل کا تمام لکھ دے لکھ دے کہ سانوری کا جیا بیقرار ہے آنکھوں میں پھیکی پھیکی کجرے کی دھار ہے ہوتی نہیں صبح سے شام لکھ دے حال میرے دل کا تمام لکھ دے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو آج صبح سویرے کس کی یاد نے آ ستایا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن نہیں باز آتے کچھ لوگ یہ کہنے سے بھی کہ بیٹا کیا تم نے ایپل ایٹ کر لیا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top