زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا کریں دل کے ہاتھوں مجبور ہیں۔ کسی کو تکلیف نہیں پہنچا سکتے۔ پارکنگ تو ایک بہانہ تھا
گُلِ یاسمیں
Post #24,765
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل گل ہے اور آپ آپ ہیں۔ گل کو پیش سے پڑھئے گا
گُلِ یاسمیں
Post #24,762
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن وہ ابھی بھی دو ہی تلواریں رکھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,761
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
منگول جاسوس ہونگے حملہ آور وں کے آنے سے پہلے۔ جائزہ لینے آئے ہوں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,759
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں تھی کوئی پارکنگ قریب۔ اور سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کر نہیں کر سکتے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #24,757
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے ہمیں کل گھر واپسی پر جنگل کے قریب احساس ہوا کہ شاید یہیں کہیں جاسوس اور سپاہی چھپے ہوں
گُلِ یاسمیں
Post #24,753
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے بتائیں کہ پ کو کہاں چھوڑ آئے
گُلِ یاسمیں
Post #24,747
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹینشن نہ لیں۔ضرور بتائیں گے۔ حائمہ خاتون۔ عبدالرحمن۔ ارطغرل۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,741
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی آج کل چائے بنانے سے چھٹی ہے شاید۔ کیونکہ سیما آپا ہر روز صبح چائے پیش کردیتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #24,739
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب چلی سرد ہوا دل نے تجھے یاد کیا۔۔۔۔۔ پیاری چائے کے نام۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,737
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے لے آئیے تب تک ہ والے ہمیشہ کی باری آ جائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #24,736
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسب توفیق ہم سیزن2 پر پہنچ چکے ہیں۔ قسط نمبر 19
گُلِ یاسمیں
Post #24,734
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیال رہے عاطف بھائی آج ہم مکمل فرصت میں ہیں۔ کہیں دو محاذوں پر جنگ شروع کر دیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #24,733
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل تو چاہ رہا ہے کہ توپوں کا رخ آپ کی طرف کر دیا جائے۔ لیکن بامسی چاچا زمین سے باہر آ گئے ہیں کچھ عرصہ روپوش رہنے کے بعد۔ تھوڑا دھیان ان کی طرف ہے
گُلِ یاسمیں
Post #24,731
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرامہ عثمان غازی دیکھنے کا ارادہ بن گیا ساتھ ساتھ محفل بھی چلے گی:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #24,729
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا سی آندھیاں کیا بگاڑیں گی۔۔ ہلکی سی باد صبا ہی گلوں کے بکھرنے کا سبب بن جاتی ہے۔ اور گل ہیں کہ بکھر کر زمین کی خوبصورتی بڑھا دیتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #24,728
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیجئے اب ہم نے ارادہ بدل لیا
گُلِ یاسمیں
Post #24,724
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے۔۔۔ انگلی کا اشارہ تھوڑی کیا تھا۔ ہم نے تو بس آپ کی طرف دیکھتے ہوئے بھنویں اچکائی تھیں :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #24,722
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب کا چکر لگا آئیں ہم کیونکہ لگتا ہے کہ مراسلات کی رفتارکچھ زیادہ تیز ہو رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #24,718
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب آندھیاں اڑاتی نہیں ہیں کچھ زمین میں دفن بھی کر دیتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #24,716
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top