زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی بھی پہنچ سے دور۔۔۔۔ بس صبر ہی صبر۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,509
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرما گرم اسپیشل چائے کا ایک بڑا سا مگ خواب ہی ہو کر رہ گیا ہے آج کل
گُلِ یاسمیں
Post #25,507
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے یہ بھی بتا دیتے کہ چائے آپ کے لئے منگوانی ہے یا اپنے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,503
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے ہاں جی رشتہ ہی کچھ ایسا ہوتا ہے والدین کا۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #25,502
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو عاطف بھائی نے شکایت سن کر بھی ٹال دینا ہے کیونکہ انھیں تو بھابی کے ہاتھ کی چائے مل رہی آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,497
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین نے چائے ہی نہ پلائی کہ دماغ استعمال کر سکتے مگر آپ کس خوشی میں لڑی کی ترتیب بگاڑ رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #25,495
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے دیں بھائی ۔ اتنا تسلسل برقرار رکھنا مشکل ہے ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,493
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران مت ہوئیے گا اگر ہم کہیں کہ سن نہیں رہے۔ بس بول ذہن میں آ رہے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #25,491
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے ایک گانے کے بول یاد آ گئے تھے۔ ویسے بھی بہت دن سے ڈول بھر بھر چائے نہیں پی تو طبیعت ڈولنے لگی۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,489
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل بڑا رکھئیے آپا۔ الحمد للہ کافی بہتری ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,488
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #25,485
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے سارے لوگ کہاں رہ گئے آج۔ محفل سونی پڑی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,483
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی میں کبھی جانا ہوا ژوب تو ہم بھی سیکھیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #25,482
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیماآپا آپ تو دلوں کا حال جانتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,480
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہم دشمنی بھی ایک ہی پالتے ہیں۔ سو آپ ہمارے اکلوتے دشمن ہوئے روؤف بھائی :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #25,477
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے بھائی آپ ہی سے کرنی جنگ۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,475
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غبار سا بھرا ہوا دماغ میں، میدان جنگ سجانے کو۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #25,473
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی طرف سے السلام علیکم کے ساتھ ساتھ وعلیکم السلام بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,469
نومبر 25، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اللہ اللہ ؤہی ۔۔ گل ہی گل ہو گئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,359
نومبر 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
کس کو معلوم کہاں گم ہوئے۔۔ راہ کھو دی ہو گی اس لڑی کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,356
نومبر 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top