نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئیے عاطف بھائی جھٹ سے گزر جائیں گے یہ ڈیڑھ دو دن۔ [/SPOILER]
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی خوبصورت بات استاد محترم ۔ سوچئے کہ روؤف بھائی کا کیا حال ہوا ہو گا اس سے۔ پر سانوں کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب ہو گیا ہم نے غلط بندے کو پکار لیا مدد کو۔ کس درخت کی لکڑی کے ڈنڈے میں اتنا دم ہے کہ ہمیں ٹھیک کر سکے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب تو تب ہو اگر دوسروں کو بھی آرام کرنے دیا ہو۔ اپنے آرام کا کیا ہے ذرا ریت میں گردن دبائی، آرام کر لیا کچھوے کی طرح۔ مگر آپ نے طوطا کیوں بولا مینا کو۔ رووف بھائی ذرا خبر لیجئے آ کر ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ اتنے مخلص لوگوں کی دعائیں ساتھ ہیں ، بہتر تو ہونا پڑے گا۔ پوسٹ کرنا اس لئے ضروری ہے کہ آپ نے چیلنج کیا ہوا ہے ورنہ کچھ خاص بہتری نہیں آئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا ہمارے حصے کا کام کر دیجئیے۔ روؤف بھائی نے اپنا کام دکھا دیا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے شاباشی کے ساتھ جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا برائیں تو کہ بیمار کون ہے۔ ہم تو ہسپتال کی کارکردگی کا جائزہ لینے کو آرام فرما رہے یہاں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر کر چائے پئے بہت دن ہو گئے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو بیمار نہیں نا۔۔ اس نے تو شرارت کرنی ہی ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوش رہیں ہمیشہ ہمارے قدیر بھائی۔ ہم نے ستانے کو بولا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حسب عادت مرضی کامطلب نکالے بغیر رہا بھی نہیں جاتا۔ اوپر سے ماحول بھی ایسا بنا ہوا ہے کہ اللہ معافی
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے قہوہ لے آئیے اور دعائیں لے جائیے ثمرین
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیڑھے دماغ والے بھی ایسا کر لیتے ہیں۔ مالک تو بس ایک ہے اور باقی سب اس کی مخلوق۔ خدمت تو فرض ہے نا اس خالق کی مخلوق کا۔ اللہ ُ پاک ہمت دئیے رکھیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو عاجلہ کو آجلہ کیوں لکھا تھا پھر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپا ایک گانا یاد آیا میں نے نہیں سنا ذرا زور سے کہو :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ ہمیں رخصت فرما چکے تھے قدیر بھائی :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے نہیں بنائی فاؤنڈیشن۔ سرکاری ہے۔ ہم بساط بھر خدمات سرانجام دیتے ہیں ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلانے کا سلسلہ فروری میں شروع ہو گا ۔ باقی چھوٹے چھوٹے کام اپنی اسپیڈ سے چل رہے ہیں الحمد للہ
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مطلب کہ کسی کی بھی قبول ہو سکتی ہے دعا۔
Top