زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی کی نہیں ملزمان کی بات کی ہے۔۔ محفل کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,353
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل یاسمیں کئی دن سے فیصل عظیم فیصل بھائی کو آواز دینے کا سوچے جا رہی ۔۔۔ کہاں رہ گئے آپ۔ یہاں بھی کچھ ملزمان موجود ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #25,351
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی ابھی ابھی پتہ چلا کہ مزاح کی حس بھی برقرار ہے ہماری۔ تبھی تو دونوں بھائیوں کی طرف سے مزاح کی ریٹنگ ملی۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,350
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مولا کا کرم ہے کہ دل نہ سہی، دماغ ٹھکانے پر ہے تبھی تو عقل کے موتی بکھیر رہے ہیں :D
گُلِ یاسمیں
Post #25,349
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ پریشان ہوا کریں آپا۔۔۔ یہ بھی زندگی کے امتحان ہیں اور کچھ سکھا کر ہی جاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,348
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھی اسی بھلیکھے میں رہے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #25,346
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ کاغذ میں نہ بھرا سیدھا چائے ہی میں ڈال دیا :atwitsend:
گُلِ یاسمیں
Post #25,345
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے تو ثمرین سے یہ پوچھئے کہ قہوہ میں کیا تھا جو وہ * ایسا* تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,342
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو پوں کی سلامی ہونی چاہئیے یا روؤف بھائی کے کندھوں پر بندوق رکھنی چاہئے۔ بہت سے ادھار باقی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,341
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹاہلیاں کاٹنے یا جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے گانے کے لئے
گُلِ یاسمیں
Post #25,340
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ آپ کو موسم کی پڑی ہے آپ گھڑی کی سوئیاں دیکھیے اور ان کی رفتار۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,336
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل خوش ہو گیا زبردست سی برفباری ہوتے دیکھ کر۔ قدرت کے رنگ نرالے
گُلِ یاسمیں
Post #25,334
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرنے والے تھوڑے ہیں ہم۔ ہم مگر مؤدبانہ فارم ہی میں ہیں آج۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,332
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا برابر جو شک تھا وہ بھی دور ہو گیا آپ کے اس ڈائیلاگ سے
گُلِ یاسمیں
Post #25,331
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے کوئی روکو عاطف بھائی کو۔ کبھی کہتے ہیں پیر کے بعد منگل کی بجائے بدھ آ جائے کبھی سر منڈوانے کی اور کبھی زنجیروں کی بات کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #25,329
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سچی بات تو یہ کہ روؤف بھائی نے قینچی کا ذکر چھیڑا تو ہمیں بھی یاد آ گئی ورنہ اتنا بھی یاد نہ تھا کہ" ق "سے شروع ہوتی ہے یا "ک "سے
گُلِ یاسمیں
Post #25,324
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شبہ اس میں ہر گز نہیں کہ وہ فوٹو کاپی والی ہی مشین تھی جو خراب تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,323
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرورت سے زیادہ غیر حاضریاں ہو گئی ہیں عبدالصمدچیمہ کی۔۔۔ کوئی خیر خبر؟ مشین تو ٹھیک ہو گئی تھی اس میں تو مصروف نہیں ہو سکتے
گُلِ یاسمیں
Post #25,320
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طاق پر اٹھا کر رکھ دی جائیں ساری قینچیاں جن سے ہمارے بھائی کو شکوہ ہے
گُلِ یاسمیں
Post #25,319
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب بات ہے یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے اندازہ لگا لیجئے
گُلِ یاسمیں
Post #25,317
نومبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top