نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    فکر نہیں کریں بہت ترقی کرے گی لڑی۔ آپ اپنی روزمرہ کی کیفیت بیان کر سکتے ہیں۔ آخر کو اس لڑی کے جملہ حقوق تو آپ ہی کے نام ہیں ابھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اب اتنے بھی پاگل تھوڑی ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    الحمد للہ بھی کہہ دیتے۔ ساتھ میں ما شاء اللہ بھی کہ اللہ پاک نے گل کو شفا کا ذریعہ بنایا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    تو نہیں چھیڑنا تھا نا خاموشی کو۔۔۔۔۔ اب بھگتیں :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    کڑاہی اوون پر رکھی رکھائی لیں گے۔ عربی کے اونٹ نے شاید ذرہ برابر لحاظ کر دیا یو مگر ہم سے ایسی کوئی توقع رکھنا ہی بیکار ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    ہائے ے ے ے ۔۔۔ کتنے دن بعد لگ ریا ہے کہ ابھی اسی دنیا میں ہوں۔ :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    سینکنے والا آپشن بالکل بے بنیاد ہے۔۔۔ ہم تو بس شعلوں کو ہوا دینے آئے تھے
  8. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    تو پہلے کیا انڈر اسٹیمیٹ کر رکھا تھا۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    بھجنے کی نوبت نہیں آئے گی۔۔۔ یہ ساتھ والی بلڈنگ ہی تو ہے۔ ہاں مگر پہلے ثابت تو کریں وہ کہ ہم پورے پاگل ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اور اس پر اتنا غرور۔۔۔۔۔ چلیں جائیں اگر پکوڑے ہمارے ہیں ، کڑاہی میں ڈالا تیل ہمارا ہے تو کڑاہی بھی ہماری ہوئی نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ گھر کا بھیدی ہی لنکا ڈھائے گا نا ۔۔۔ آپ کو تو کوئی راز کی بات بتانی ہی نہیں چاۂیے :D
  12. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہنسائیے مت۔ ہسپتال میں بھی کوئی بھلا یوں چھت پھاڑ کر قہقہے لگاتا ہے:atwitsend:
  13. گُلِ یاسمیں

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    مچھر کا معلوم کرنا پھر بھی بنتا ہے کہ وہ بیچارا کس حال میں ہے۔ سوچتا ہو گا کس سے ٹکرا گیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ کر جائے گی ہماری پسندیدہ قینچی جو بیگ میں رکھے ساتھ ہی آ گئی ہوئی۔ :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی کمی ستا رہی ہے کیا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا صبح ہی صبح آپ نے جان یتھیلی پر رکھ لی ہے بھائی۔ پہلے کون سا کچھ سیکھا ہے جو اب سیکھیں گے۔ سر پہ جب جب پڑتی ہے سب فن آ جاتے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھٹنوں کے بل رہنے میں بہت آسانیاں ہیں۔ انسان خود کو کوئی بڑی چیز نہیں سمجھ بیٹھتا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم تخیلاتی پرواز سے کام چلا لیتے ہیں تو جہاز اڑانا جان کر کیا کرنا۔ ایویں معصوم مسافروں کی جان پریشان رہے گی
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر کسی خدشے کو دل میں جگہ نہ دیجئے استاد محترم۔۔۔سنبھل سنبھل کر چلتے ہیں تا کہ گر کر چوٹ نہ لگے ورنہ پیناڈول کھانی پڑیں گی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہم تو کہتے ہیں کہ جہاز اڑانے کا فن بھی سکھا دیا جائے ثمرین کو تو کیا ہی بات ہے۔
Top