یعنی کہ اب اتنئ بھی کیا بے اعتباری بھائی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ضرور آپ کی امیدوں پر پورا آتریں گے۔ مایوس ہر گز نہ کریں گے۔
کون لائے گا ہمیں قانون کی گرفت میں؟
جن کی لڑی ہے انھیں بقول ڈاکٹر ہمیں خوش رکھنے کی پڑی ہے۔ ہمیں تو یہ بھی نہیں کہنا پڑا کہ یہ یاتھ مجھے دے دے ٹھاکر :rollingonthefloor: