نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام و دعا کے لئے ہم بھی حاضر ہو گئے محفل میں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ ہم نے چائے مانگ لی ہے چ کے آتے ہئ۔ پھر اس کو کیسا آرام ملا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے ملے گی ثمرین؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں یہ چکر ختم ہوا ایک بار پھر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا امید ہم ہرگز نہیں ہیں کیونکہ وہ بہت رحیم و کریم ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر خراب کس نے کی ہے لڑی کی ترتیب۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر مت کیجئیے۔ ہمارے احوال اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے بہت بہتر ہیں۔ الحمد للہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی چھٹی پر ہیں کیا آج کل؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آپا عادت جو بری پڑ گئی ہے بے آرام رہنے کی مگر آج کل خوب قابو آئے ہوئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت ہمیں خود تو قدرے بہتر لگتی ہے مگر۔۔۔۔۔ آخو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاد و آباد رہئیے۔۔۔ وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب نہیں ھانا ہوا کیا آپا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈ رہے ہم روؤف بھائی کو۔ نجانے کہاں غائب ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل ڈر گیا ہو گا آپ کی بات سے قدیر بھائی کا کیونکہ جلے پر نمک چھڑکنے کی بات انھوں نے کی ہے۔ اب دکھائیے ذرا غصہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ جلے پر نمک چھڑک کر علاج کیا جائے گا کیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی خاطر کیا لڑائی چھوڑنا پڑے گی؟ چائے کی قربانی ہم کیسے دے دیں آپا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک ہو کر یا درست ہوکر؟ :D
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پروردگار اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین سیما آپا آپ کی محبتیں بے لوث ہیں۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔ آمین🥰🥰🥰
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ پاک کا بہت کرم ہے آپا۔ کافی بہتر ہو رہی طبیعت۔ آپ بتائیے میکائیل کیسے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم یہ رہے سیما آپا۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Top