نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کافی بہتر ہے آپا الحمد للہ۔ آپ بتائیے کیسی ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم چائے کے ساتھ پکوڑے بھی ہوں تو کیسا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے سے چلغوزے مونگ پھلیاں ریوڑیاں کھا رہی ہوں گی کمبل اوڑھے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام ہماری طرف سے۔ کیسے ہیں سب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی کیا ہی کہنے ہماری بھتیجی کی ذہانت کے۔ اللہ پاک خیر و عافیت سے رکھیں ہمیشہ۔ آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے ہماری خاطر نوش کرنا ہے تو ہمیں بھجوا دیجئیے نا۔ اب اتنا تو ہم خود بھی کر ہی سکتے ہیں نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ بھر کر ہمارے لئے بھجوا دیجئیے گا ، ایسا نہ ہو کہ ہم دیکھتے ہی رہ جائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر آئی ہے کہ سیما آپا حلیم بنائیں گی۔ پھر مزے سے کھائیے گا دیسی گھی اور زیرے سے کڑکڑاتا سا تڑکا لگا کر۔ ادرک بھی ہو تو کیا ہی بات ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    ہمارا قلم کھو گیا ہے احمد بھائی۔ جیسے ہی ہاتھ لگتا ہے ،لکھتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پر توقبضہ ہو گیا۔۔ لڈو سارے کون کھائے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے کیوں دل چاہ رہا کہ پانچوں چائے کے کپ پی جائیں۔ اجازت ہے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل صحیح سمجھے بھائی :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آمین۔ اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں دل جو لگ گیا ہے بھائی :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 21 ( ت ) ( خ ) ( ی ) ( ف ) ( ن ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مزے سے آرام ہی آرام کئے جا رہے ہیں دوسروں کو بے آرام کر کے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ہم تو سب کچھ چھوڑے بیٹھے ہیں۔سوائے پڑھنے کے۔ قینچی تو روؤف بھائی کی ضد میں جھپٹنی ہوتی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی پر جلدی سے ہم قبضہ کر لیں ورنہ روؤف بھائی آ جائیں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر تو پھر کوئی بھی باقی نہ رہئ آپا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی شاید کوشش کر کے حل کر پائیں۔
Top