نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والی آپا سے کہیں وہ کر دیں گی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ سلامت الحمد للہ۔ طبیعت بہتری کی طرف مگر احتیاطیں بہت ساری۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ہم کو کاہے کا ڈر بھلا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں ایسے ہی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خراب ہو رہی لڑی کی ترتیب۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر صبر کا مل ہی جاتا ہے انتظارکے بعد۔ ایسا ہی ہے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑے سے مگ میں بنائیے گا آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب تک کیا بنا چائے کے رہیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے یاد آ رہی ہے ہمیں تو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے ہمارے ہاں چند پیسے قیمت کم ہوئی ہے فی لٹر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر و عافیت کا معاملہ رہے ہمیشہ سب کے ساتھ۔ یہی دعا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مکمل اتفاق کرتے ہیں ہم آپ کی بات سے۔ مگر کچھ کیا بھی تو نہیں جا سکتا سوائے اچھی امید رکھنے کے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزرے وقت میں تو بڑھتی رہئ۔ آج کل مگر کچھ کم ہو رہی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلانے کا بولئیے کیونکہ ماچس نہیں ہے۔ کنستر پر بھی ڈھکن مضبوطی سے لگایا کہ تیل کی قیمتیں تو بڑھتی ہی جا رہی ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمزدہ ہیں کہ اس لڑی میں رونق بہت کم ہو گئی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ طوطا ہی سنے گا کیونکہ ہمیں تو ان کی زبان سمجھ میں نہیں آتی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ نہیں سکتے روؤف بھائی کبھی بھی اپنی بہنوں سے ناراض۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے کوئی بات نہیں ۔ رومن میں لکھ لیں گی نا۔ بس بلا لیجئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا رونق بڑھ جائے گی محفل میں۔ آنے دیں ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست خیال ہے آپا۔سارا خرچہ روؤف بھائی پر ڈالتے ہیں۔
Top