نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ سبز بھتی ہی وجہ ہو۔ کئی دنوں سے وطن واپس جو گئی ہوئی ہے کو قاف۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا چشم دیکھی ہو گی شاید۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔۔ اب کیا بھائی کی دعا اللہ پاک نہ سنیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہلکا ہے یا بھاری۔۔۔۔ پیک کر کے بھجوا دیجئے۔ زیادہ وزنی ہوا تو ٹوکرا کو ٹوکری کر لیجئے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقے جائے بہن ۔ گبر سنگھ سے لڑنے سے باز پھر بھی نہیں آتے آپ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سادہ سی بات ہے آپ تینوں نے ایک گروپ بنا لیا ہے باقی بچے ہم تو اکیلے ہی ہوئے نا
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والی آپا بھی آپ ہی کی ہم خیال ہوں گی
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے روؤف بھائی مریضوں سے جھگڑا مول لینے کا نہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈم ڈم ڈیگا والا موسم بھی شروع ہونے کو ہے۔ سنا ہے کہ کل ہمارے ہاں ہلکی سی برفباری بھی ہوئی ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر و عافیت رہے سب کی طرف ہمیشہ۔ آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکی بات کہ طبیعت گڑبڑائی ہوئی۔ تو ڈاکٹروں کی طبیعت صاف کرنے کو ہسپتال پہنچے ہوئے۔ دعاؤں کی درخواست ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو دنوا دنوا شروع؟ ماشاءاللہ
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکرا کر لوٹ آئے گی آواز۔۔ آج کل ہماری یاداشت پر پانی پھرا ہوا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرٹراتی ہے کیا گل یاسمین مینڈک کے جیسی جسے آپ شور سمجھتے ہیں۔ بہت ساری دعائیں چاہئیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو فکرمند ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ساری دعا کیجئیے ہماری صحت کے لئے۔ ہسپتال میں ہوں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیار سے پکارا آپ نے ، ہم آ گئے
  18. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 51 ( و ) ( س ) ( ی ) ( ض ) ( ر ) ( ش ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ٹوٹتی نظر آ رہی :atwitsend: مگر ہم تو سب کی خوشی میں خوش رہنے والے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    امید باقی ہے۔
Top