نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ان شاء اللہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ مصنوعی پن کسی بھی چیز میں ہو، قدرتی پن کے مقابلے میں کمی تو رہ ہی جاتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اللہ پاک بارش بھیجیں گے آپ کی طرف۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقے جائے بہن۔ کیونکہ عاطف بھائی اس وقت داہنے ہاتھ میں چائے کا کپ پکڑے ہوئے تھے اس لیے ذہانت کو بائیں ہاتھ سے پکڑنا پڑا
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شوق سے تھوڑی کہا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھتا ہے تو سمجھتا رہے ہم تو فقط یہ سمجھتے ہیں کہ ہم سے ہے زمانہ، زمانے سے ہم نہیں ہن ٹھیک اے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے ہماری ذہانت پکڑنا آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیجئے۔۔۔ اب ٹھکانے پر نہ ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ پھرتی میں کمی آ گئی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دیکھیں تو۔۔۔ جو بات کب سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اب بھی اس میں شاید ہی کا ذکر ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرا ہی دیا کہ میچ بھلا کیسا نام ہے۔ پھر یاد آ گیا کہ کرکٹ میچ کا ذکر کیا ہو گا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو جی۔۔ جیسے ہی اندازہ ہوا کہ حریف مورچہ نہیں سنبھال سکتے، تو گولہ باری شروع کر دی۔ مگر کسی غلط فہمی میں مت رہئیے گا کیونکہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہوتے ہیں اور دکھانے کے اور
  12. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ٹھیک ہے ہم سارا دھیان اسی طرف لگاتے ہیں ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کریں کہ پریشانی والی بات نہیں ہے۔ اگر بارہ تیرہ ٹمپریچر میں بھی موسم گرما کے دن سا گمان ہو تو سمجھیں کہ واقعی سیر سپاٹے پہ نکل چکا ہے۔ ان شاء اللہ بہتری ہوگی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑا ٹائم لگنا ابھی اصل معاملے کو پہنچنے میں۔ مگر جو گلا خراب ہوا انجانے میں، وہ البتہ بہتر ہے تھوڑا۔ استاد محترم
  15. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    صحیح ہے۔ مگر سوچ رہے کہ پہلے کس کے لئے دعا کریں میچ کے لئے ، کپتان کے لئے یا عثمان کے لئے۔۔۔ وہ بھی تو دشمنوں سے کان چھیننے جا رہا ہے۔ تین بھاری ذمہ داریاں ہیں اس وقت ہمارے سر پر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    مطلب کہ ابھی چار گھنٹے ہیں سونے کو۔۔۔ شب بخیر بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ابھی سے؟ وہ تو میچ ہونے کےدوران کرتے ہیں نا کہ چوکا لگ جائے، چھکا لگ جائے۔ بال کہیں ہوا ہی میں غائب ہو جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    دعا کس وقت کرنی ہے شروع۔ کوئی ہمیں بھی آواز دے دے گا نا۔
Top