نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت سارے گول گپے بنائے اور سب کو کھلائے۔ پنیر پالک اور انڈے کوفتے نان چاول اس کے علاوہ۔ ٹرائفل بھی بنانا پڑا۔۔۔ یعنی کہ رو رو کٹی اتوار
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آپا ایک بس آپ ہی کو ہماراخیال ہے۔ باقی سب تو بھولے بیٹھے ہیں کہ ایک گل یاسمیں بھی ہوا کرتی تھی
  3. گُلِ یاسمیں

    الف عین اسٹوڈیو-1

  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شایدکسی نے پکارا ہمیں یہاں 🥰
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے واپس آ گئی ہیں کیا سیما آپا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو فیصد درست کہا لاریب بہنا :D
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح ہی صبح عین چائے کے ٹائم تو ہم بس چائے ہی کی شناخت کرسکتے ہیں آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھوڑی ہے کہ گل کھلائیں۔ بوٹے بھی تو کھلا سکتے ہیں ہنسی کے شگوفوں سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خراب لگتی ہے خدانخواستہ
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ تین مگوں پر ہی گزارا کرنا پڑے گا ورنہ چوتھے مگ کی چائے ٹھنڈی ہو جائے گی۔ ویسے بھی زیادہ چائے مضر صحت ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں جو ہم پہلے نمبر پر روؤف بھائی کا نام لیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرک پر بیٹھ کر آتے ہیں ہم آپ کے پیچھے پیچھے۔ روؤف بھائی ذرا دھکا لگائیے گا ٹرک کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیز چلیں گے اتنا تو کوئی کیسے ساتھ دے گا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ گھاس چریں گی مزے سے۔ اور اپنی خیر منائیں گی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ چھری کی دھار تیز کی جائے :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آپ تو پھر سے ہلکی رفتار پہ آگئے۔ اس طرح تو بیس پورے نہیں ہوں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الف عین اسٹوڈیو-1

    یہ ہوئی نا بات۔ بس آج سے آپ اور ہم ایک پرچم تلے آ گئے۔ گن گن کر روؤف بھائی سے بدلہ لیں گے۔ اور بار بار گنتی بھول کر پھر ایک سے شروع کر دیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    واہ بہت زبردست۔ داد قبول کیجیے۔ عظیم نے عظیم غزل کہی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل مدد گر سکتی ہے اس میں آپ کی۔ جلدی سے سپیڈ پکڑ لیجئے ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    سلامت رہیں ہماری بھتیجی۔ ماشاءاللہ سے زبردست شہکار ہے
Top