زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا جلدی سے تھرماس پہ ہمارا نام لکھ کر سائیڈ پہ کر دیجئے۔ پیشگی شکریہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,038
جنوری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روؤف بھائی آپ کو تو کبھی بھی سیما آپا ہماری چائے کی طرف دیکھنے بھی نہ دیں گی۔ ہن پئی ٹھنڈ۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,037
جنوری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صورت احوال یہ کہ ہم موجود نہیں ہیں محفل میں مگر ہماری چائے محفوظ رکھی جائے سب کی نظر سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,031
جنوری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت زبردست ہے یہ پلاسٹک کا موتی۔ :D لیکن جس پر فلمایا گیا، اسے دیکھے بغیر سنیں، تب۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,013
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژ سے ژوب یاد آتا اور ژوب سے ژوب والی آپا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,712
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن انجانا 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰
گُلِ یاسمیں
Post #26,011
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے ڑے ہم بھی کن سے کہہ رہے جنھیں خود سے سب پتہ ہے :noxxx:
گُلِ یاسمیں
Post #38,710
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیجئے عاطف بھائی دیر سویر کا قصہ۔ مراسلہ ہی تو ہے۔ البتہ نیک کاموں میں دیر نہیں ہونی چایئیے جیسے کہ ثمرین کو چائے کے لیے آواز لگانا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,709
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھیروں وقت گزرا کہیں پڑھنے میں آئی تھی۔ اہم یہ نہیں کہ لائن کس کی ہے۔ اہم یہ ہے کہ ہم یقین کے ساتھ اپناتے کیسے ہیں اچھے اسباق کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,706
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی بہت بہتر۔ ہمیں خوشی ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,008
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔۔ دل بھی تو ایسا ہی معصوم سا غنچہ ہوتا ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #26,006
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
"حکم کن اور عمل فیکون" رب کی خوبی ہے اس کے بندوں کی نہیں۔ کچھ بھی برباد اور آباد کرنے کی طاقت انسان کے ہاتھ میں ہے نہ اختیار میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,703
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں جی مان لیتے ہیں کہ قینچی ہماری ملکیت ہے کچھ کاٹ چھانٹ تو نہ کی ہم نے اس سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,702
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوتی رہتی ہے اکثر یہ بات کہ بارش کے بعد جیسےموسم نکھر آتا ہے ایسے ہی رونے کے بعد سب نکھرا نکھرا سا دکھائی دیتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,700
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹرک کے پیچھے لکھا شعر توسنایا ہی نہیں آپ نے کہ ہم دیوان چھپواتے دیوانے ہو کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,699
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر باقیوں کے حصے کیاآئے گا
گُلِ یاسمیں
Post #38,697
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھلا محفل سے بڑھ کر بھی ہے کچھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,696
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یوں تو آپ سارے موتی اکٹھے کر کے ذخیرہ کر لیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #38,693
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیں سیما آپا کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ کہاں ہیں آپا
گُلِ یاسمیں
Post #38,692
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے آپ ہمیں عقل مندی کی باتیں کرنے کی طرف لا رہے ہیں بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #38,690
جنوری 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top