زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ
لفافہ بے رنگ تو نہیں؟ ایسا ہے تو اسی پتے پر واپس کیجئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #135
جنوری 29، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ
جی جی ہرجانہ مگر مال کی صورت نہیں بلکہ آپ کے قیمتی وقت کی صورت۔ بس ایک ہفتہ لگاتار محفل میں تشریف لانا ہو گی ۔
گُلِ یاسمیں
Post #134
جنوری 29، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟
گاجر کے حلوے میں اگر کھویا نہ ڈالا جائے تو اس سے بہتر کہ گاجریں ہی کھا لی جائیں۔ نوکری
گُلِ یاسمیں
Post #64
جنوری 29، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر جو نہ ہوسکا نمک پارے اور ساتھ میں چائے دیکھ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,802
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا ہم ہیں نا کھانے کو۔ ابھی جھٹ پٹ چٹ کئے دیتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #38,800
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے ڑے کوئی بات نہیں۔ ہم نے بس جملہ لکھنا تھا سو لکھ دیا
گُلِ یاسمیں
Post #38,796
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیجئیے بازار کے پکوڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,795
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا ہم جلدی سے آمین کہہ دیں آپ کی دعاؤں پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,792
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈگمگاتی لڑی کو سنبھال لیا آپ نے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,790
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
درست ترتیب میں سیما آپا نے کچھ گڑ بڑ کی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,788
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خالی چائے؟ ساتھ میں پکوڑوں کی فرمائش بھی کیجئیے نا۔ اسی بہانے ہم بھی کھا لیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #38,787
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران ہیں کہ چائے کے بغیر اتنا وقت کیسے گزارا آپ نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,784
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاپلوسی اور خوشامد سے کسی کی نظر میں اپنا مقام اونچا نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ یہ عارضی اور نظروں سے گرا دینے والا ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,782
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے دیجئیے چائے کا ذکر۔۔ثمرین کو زحمت کیوں دینی۔ ہمارے سامنے تین پاؤ چائے پڑی ہے دو مگوں میں۔ الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #38,780
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو نتیجے میں کیا دیکھاطعاطف بھائی دل میں؟ اوراس دل میں کیا رکھا ہے تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے جیسا معاملہ تو نہ دکھائی دیا نا۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #38,777
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے تو ہماری طرف سے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اب بتائیے کیا احوال ہیں آپ سب کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,776
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو شامل کئے بغیر چائے۔۔۔۔۔ حیرت ہے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,060
جنوری 25، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی یہاں تو کشمیری چائے بھی بن گئی۔ لائیے ذرا ہمیں بھی دیجئے دو تین کپ چکھنے کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,059
جنوری 25، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خبر ملے گی جب تک چائے کی تب تک ختم ہی نہ ہو چکی ہو۔ پھر کیسا شکریہ اور کیسا دل دھڑکنا۔ پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,042
جنوری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل چاہے تو رکھ دیجئے ورنہ وہ بھی ہم پی سکتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,041
جنوری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top