نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کب سے آیا ہوا فالودہ کا موسم۔ مگرقینچی پہنچ سے دور ہے ابھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بکرا تو ایک ہی ہے آپا۔ جو چھری تلے آ چکا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الف عین اسٹوڈیو-1

    کوئی اللہ کا بندہ ہمیں یہ بتا دیں کہ یہ سنجیدہ قسم کی لڑی ہے یا لڑائی والی لڑی ہے ۔ کیوں کہ ہم تو کچھ دنوں سے غائب ہیں تو کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اضافی اسٹاف۔۔۔۔۔ ارے واہ یہ کیا بات ہوئی۔ یعنی کہ بارھویں کھلاڑی کی طرح ہماری باری نہ آئے کچھ بولنے کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین تو ہرگز نہیں ہے۔ خوشگوار ہے البتہ اچھی خاصی۔ بس مصروفیت آج کل بڑھی ہوئی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک والے جن مگر نہیں ہیں ہر گز :D کیسے ہیں آپ۔ ہم اللہ کے کرم سے خیریت سے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

    بہت شکریہ سیما آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہیں کہ اب کیسے معلوم ہو کہ سو میں سے کونسی والی بکری نے کھایا تھا
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔ ۔ ہم حاضر ہیں سیما آپا
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نے تو پیغام نہ دیا، ہم خود ہی گھومتے پھرتے ادھر آ نکلے
  11. گُلِ یاسمیں

    اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

    یہ موسم یہ مست نظارے کرتے ہیں یہ تم کو اشارے پیار کرو تو ان سے کرو واقعی اداس سی شاموں کے اداس سے مناظر دل کو چھو جاتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت مزاج حال احوال کیسے ہیں سب کے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم حصہ ڈالنے آگئے چائے اور فالودہ میں۔ پیش کیا جائے
  14. گُلِ یاسمیں

    دریدہ دامنوں کو وہ رفو کرتا ہےرحمت سے اگر کشکول ٹوٹا ہو تو وہ بھرتا ہے نعمت سے

    دریدہ دامنوں کو وہ رفو کرتا ہےرحمت سے اگر کشکول ٹوٹا ہو تو وہ بھرتا ہے نعمت سے
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ بس اتنا ہی سوچیں آج کے لیے کہ جس پر عمل بھی کیا جا سکے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے پرانے زخموں کو مت کریدنے دیجئیے ورنہ بہت سارے دن دل بوجھل رہے گا
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دکھائیے بھلا کہ کیسے منہ بسورا جاتا ہے۔ ہماری چائے کہاں رکھ دی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرا رہی ہیں اب تو آپا۔ کیا واقعی میں روؤف بھائی کی بات کا اثر ہو گیا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور سے تو بس زبان ہی سے سمجھایا جائے گا نا۔۔۔ ویسے بھی ہماری آپا آپ کی باتوں میں نہیں آنے والی۔
Top