زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney
دی ہوئی چیز واپس تھوڑی لیتے ہیں صابرہ آپا
گُلِ یاسمیں
Post #24
جون 18، 2023
فورم:
کچن کارنر
ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney
لگتا ہے کہ سیما آپا ہمیں تلاش کر کے چٹنی بنانے کی ریسیپی پوچھنے کے چکر میں ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #23
جون 18، 2023
فورم:
کچن کارنر
ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney
جی جی۔۔۔ لگ تو یوں ہی رہا ہے جیسے اس چند روزہ غیر حاضری نے گل یاسمیں کی ہی چٹنی بنا دیں۔ امید نہ تھی کہ یوں سلوک کیا جائے گا کسی معصوم کے ساتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #22
جون 18، 2023
فورم:
کچن کارنر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمر قند سے منگوائی ہوئی جلیبیاں
گُلِ یاسمیں
Post #26,855
جون 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پکارتے ہیں سیما آپا کو مل کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,038
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت سناٹا سا لگ رہا ہے نا یہاں۔۔۔ کہاں ہوتے ہیں سب آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,037
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اور اب پھر سے نیا سلسلہ شروع۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,035
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟
یہاں کیا پک رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #144
جون 16، 2023
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم آگئے ہیں نا اب۔ اس لئے غیر حاضری کی ضرورت نہیں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,033
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں رہئے گا اب غیر حاضر ۔ ورنہ ہم نے بھی غائب ہو جانا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,031
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چونکہ آپ ہمارے اچھے والے بھائی ہیں اس لیے آپ کے حواس بحال ہونے کی دعا کریں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,853
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لو جی ابھی ابھی تو ہم نے انٹری ماری ہے اور دماغ گھوم بھی گیا۔ اللہ خیر کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,029
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خود کو۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #26,851
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا ہوگیا ہے رؤف بھائی یا ہمیں ہی الٹا الٹا نظر آ رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,027
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈگمگا گئی نا لڑی آپ کی یاداشت کے کارن۔ اخروٹ کے درخت کی سبز بھوتنی کی سہیلی ہوں اب پہچانا؟ آپ کی بہن ہوں بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,849
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی ہمارے حصے میں آ گئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,025
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر تو تب بڑھ جائے گی جب گل یاسمیں آکر بھی کچھ نہ بولے گی۔۔۔ اور چپ چاپ واپس چلی جائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,024
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غائب رہتے رہنے کی عادت سی ہو گئی ہے کیسے بدلیں اس عادت کو۔ کوئی آزمودہ نسخہ بتائیے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #40,023
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا پیچھے مڑ کر دیکھیے یہ رہی گل باجی۔۔۔ پیچھے مڑ کر مت دیکھنا اور نہ پتھر کے ہو جاؤ گے۔۔۔ اس میں ہمارا کیا قصور۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,847
جون 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کم بولنا :D ایسا ہمارا سوچنا ہے۔ سب کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ ویسے کم بولنے سے ہمیں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور وہ یہ کہ جب یہاں آ کر اردو لکھتے ہیں تو اٹک اٹک کر لکھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,759
مئی 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top