نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں مگر کہنے سے رہنے کے ساتھ ساتھ سمجھنے سے بھی تو رہئے نا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو بتائیے کہ دعوت میں کھلا کیا رہے ہیں۔ پھر ہم طوفان کہلوانے پر بھی برا نہ منائیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپا یہ آ گئے ہم۔ تھوڑے مصروف مصروف ہو گئے تھے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں آپا اور نہ ہی پریشان۔ سونے کا وقت ہو گیا تھا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل بس یہی چاہ رہا کہ خاموشی سے اس لڑی کو نظر انداز کر کے گزر جائیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ہو گئی یہ بات۔ کیسے ہیں آپ۔کیسی گزری عید۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جاؤں سیما آپا کے۔ اور چائے کے بھی۔ کسی اور کی نظر بھی مت پڑنے دیجئے گا۔ ہم ابھی آ کر پیتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ تو سیما آپا ہی بہتر بتا سکتی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سوال سیما آپا سے ہے اور وہی جواب دیں گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں بھی ایسا ہی لگ رہا کہ وقت کو جیسے پر لگ گئے ہوں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہا کہ پوچھیں بھلا افطاری میں افطاری ہی تو کی جاتی ہے نہ کہ سحری۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر کسٹرڈ تین فلیور کی جیلی کے ساتھ۔ یعنی کہ بہاروں کے تمام رنگ لیے ہوئے۔ ساتھ میں چکن اور آلو۔ سموسے اور بس۔ الحمد للہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پڑھا ابھی ابھی، رک جاتے مگر افطاری ٹائم۔ بعد میں آتے ہیں ان شاء اللہ
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برا منا کر کیا کرنا، آخر کو اپنے ہی نذاق کرتے ہیں نا۔ جبکہ غیر مذاق اڑاتے ہیں۔ اور وہ ہم کسی کو اڑانے نہیں دیتے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیے رکیے ہم بھی آ رہے ژوب والی آپا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو بس آواز پہ کان دھرے بیٹھے آپ سب کی استاد محترم۔ محاورہ جس کے نام کا بھی ہو، ہیرا پھیری کرنا ہمارا حق ہے۔ اس لیے حاضر ہو گئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب ان کی پتیاں بکھریں تو سمجھے مصلحت اس کی یہ گُل پہلے سمجھتے تھےہوا بیکار چلتی ہے مضطر خیر آبادی
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر اللہ پاک کی ہر نعمت کا-
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے آپا ہم آ گئے۔۔۔ کیسے ہیں سب یہاں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر تھکنے سے زیادہ اس بات کی ہے اتنے پکوڑے 125 لوگوں کے لیے کافی تو ہوں گے نا! بس اس کا اندازہ نہیں۔
Top