نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا پوچھنا ہے ہم سے آپا! آج پھلوں سے ہمارا دور دور تک کا واسطہ نہیں۔۔۔ہمارے سامنے تو 8 کلو آلو، پانچ کلو پیاز، ایک کلو سبز مرچ، ڈھائی کلو پالک اور تمام ضروری خشک مصالحہ جات رکھے ہیں اور افطاری تک پکوڑے تیار کرنے ہیں۔ مدد کروانی ہو تو پیاز چھیلنے میں مدد کر دیجئے ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    کیفیت ناموں کی طوالت

    لکھنے کی بھی بھلا کیا ضرورت۔ جب حاضر تو ہوں گے تو سمجھ لیا جائے کہ اتوار کی چھٹی منائی جا رہی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    رو رو کٹی اتوار۔۔۔۔۔ کٹ گئی یا ابھی انتظار ہے عاطف بھائی

    رو رو کٹی اتوار۔۔۔۔۔ کٹ گئی یا ابھی انتظار ہے عاطف بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اصلی والا ؟ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    وہ سب تو قصہء پارینہ ہوئے زیک بھائی۔۔ اللہ پاک کے کرم اور آپ کی دعاؤں سے اب تو یہ بھی یاد نہیں کہ دایاں بازو اور کاندھا تھا یا بایاں۔ شاید دایاں ہی تھا کیونکہ پھر ہم نے بائیں ہاتھ سے ٹائپنگ کی خوب پریکٹس کی تھی محفل میں حاضر رہتے ہوئے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو ہمارے ہاں بھی بارشیں رکی ہوئی ہیں اور دھوپ سے دن روشن روشن سے ہیں۔ مگر موسم بدلتے کیا دیر لگتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں ۔ آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کھری کھری سننی ہوں تو ہم بھی سنا سکتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مزاج ایک دم سے ہشاش بشاش ہیں اور خیریت بھی ہے۔ بس محفل کا حصہ بننے میں کوتاہی ہو رہی ہے آج کل۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غرق ہیں مصروفیات میں آپا۔ آپ بتائیے کیسی ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر مت کیجئیے آپا آپ کے پھولوں کو ہم ضائع نہ جانے دیں گے۔ لیجئے کر دیجئیے نچھاور۔ یہ رہے ہم۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی لڑی میں چلے گئے تھے آتے ہی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کیفیت ناموں کی طوالت

    جاسمن ہفتہ بوقت 5:53 شام موسمِ بہار اور نیکیوں کا موسمِ بہار۔۔۔ دونوں کا میل۔ گستاخی کرنا تو نہ چاہتے تھے مگر قینچی کا ذکر آتے ہی رہا نہ گیا۔ مختصر طور پر رمضان کی بہار بھی لکھا جا سکتا تھا نا ۔۔۔ بہار تو ویسے ہی گلوں کے کھلنے کا موسم ہے اور رمضان نیکیوں کا۔ تو دخل اندازی کے لئے کیا سزا...
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ۔۔ کرم ہے اس پاک ذات کا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    نورجہاں کا مزار۔۔۔تلوک چند محروم

    اتنی موئثر اور دل میں اتر جانے والی نظم کہ کل کو اگر مقبرہ نورجہاں بے شک زمین بوس ہو جائے، اس کا نام و نشان بھی نہ رہے مگر پھر بھی تلوک چند محروم کی نظم میں وہ ہمیشہ قائم رہے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب۔
  17. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام صبح بخیر
  18. گُلِ یاسمیں

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    کس کو ہوا ہے بخار
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری بات ہے کہ اس وقت محفل سونی ہی ہو گی۔۔۔ ہم بھی چلے واپس۔
  20. گُلِ یاسمیں

    پھر کوئی آیا دل زار ۔ فیض

    خوبصورت انتخاب۔
Top