زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں بالکل بھی مصروف نہیں۔ یہیں ہیں محفل پہ موجود۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,600
مارچ 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
موسم آ رہا پھر سے گُلوں کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,599
مارچ 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا ہی خوبصورت باتیں ہو رہی ہیں۔ ہم نے پلو سے باندھ لیں عمل کرنے کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,596
مارچ 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر ہو ہر دم سیما آپا۔ میکائیل کیسا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,579
مارچ 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں آپ کی پارو سے ہمیں دیوداس کی پارو یاد آ گئی آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,575
مارچ 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یوں کیجئیےنا کہ دل ہی کے ذریعے مزاج پرسی فرما لیجئیے آپا۔ ساتھ میں تھوڑی سی ڈانٹ بھی پلائیے تا کہ باقاعدگی سے آنا شروع کریں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,568
مارچ 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا مطلب علی وقار بھائی۔۔۔ کیا ایک بار پھر کسوٹی کھیلنے کا ارادہ ہے؟
کیا مطلب علی وقار بھائی۔۔۔ کیا ایک بار پھر کسوٹی کھیلنے کا ارادہ ہے؟
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 14، 2023
مرضی یا پھر عرضی زیک بھائی
مرضی یا پھر عرضی زیک بھائی
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 14، 2023
مگر صابرہ امین آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥰 🥰 🥰
مگر صابرہ امین آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥰 🥰 🥰
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 14، 2023
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سہہ تو لیتے ہیں بخوشی خلافِ امید بات کو مگر بات پھولوں کی تھی تو بس اسی لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,549
مارچ 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مگر آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥰 🥰 🥰
مگر آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥰 🥰 🥰
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 14، 2023
نہیں ظہیراحمدظہیر بھائی یہ ہمارا شعر نہیں مگر ہمارا پسندیدہ شعر ضرور ہے۔
نہیں ظہیراحمدظہیر بھائی یہ ہمارا شعر نہیں مگر ہمارا پسندیدہ شعر ضرور ہے۔
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 14، 2023
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا دیر میں بلکہ کچھ ہی گھنٹوں میں آتے ہیں واپس ان شاء اللّٰہ
گُلِ یاسمیں
Post #39,544
مارچ 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھیروں پھول تو بچھائے ہی نہ کسی نے راہ میں اس لئے واپس چلی گئی دخترِ محفل۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,543
مارچ 14، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وہ دیکھو موت کی سختی، مجھے لینےچلی آئی مجھے جانا پڑے گا اب، کوئی صورت نہ بن پائی
وہ دیکھو موت کی سختی، مجھے لینےچلی آئی مجھے جانا پڑے گا اب، کوئی صورت نہ بن پائی
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
مارچ 14، 2023
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چنبیلی کے پھول منگوائیے مٹھائی کی بجائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,503
مارچ 12، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹن ٹن ٹن۔۔۔ ہم آ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,500
مارچ 12، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کے مگ ہاتھ میں لیے ہم بھی حاضر ہو گئے محفل میں۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #26,373
فروری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عظیم یہ رہے ہم۔ اچھا تو ہم جلدی سے اصلی والی چائے بنا کر لے آتے ہیں ۔پھر ساتھ میں نمک پارے بھی کھا لیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,356
فروری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غائب نہیں ہیں آپا۔۔ کام کے ساتھ ساتھ یہاں بھی چکر لگاتے رہے۔ اگر بچ گئے ہوں نمک پارے تو دیجئیے ہمیں بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #26,355
فروری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top