مختصر الفاظ میں مندرجہ بالا سطور میں تمام برجوں کی خصوصیات اور ان کے ممکنہ اثرات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ یاد رہے کہ دوسرے بروج کے شروع ہونے کی تاریخوں کے پاس پیدا ہونے والے میں کچھ کچھ خصوصیات اگلے برج کی بھی آ جاتی ہیں۔ دراصل یہ موضوع اپنے اندر اتنی تفصیل رکھتا ہے کہ اس کے لیے ایک کتاب کی...