پامسٹری جس کو دست شناسی یا ہاتھوں کی لیکروں کا علم بھی کہتے ہیں ایک ایسا مضمون ہے جو دست شناسوں کے بقول ماضی و مستقبل کا حال آشکار کرتا ہے اور ہمارے خیال میں ایک ٹائم پاس ہے- پاکستانی دست شناس چونکہ اسلام میں مستقبل بتانے کے ممانعت کے پیش نظر اس کو مختلف توجیحات کے تحت حلال کرنے کی کوشش کرتے ہیں...