نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب ژوب چلے گئے میں رہا تنہا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوائف نامے

    جزاک اللہ بہنا
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    بھائی محترمہ کے کارناموں کی معلومات چاہیے تو آپ یوٹیوب کا دورہ کریں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    عملی پیشکش نبیل کی ہے شاید اس لیے۔:D
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    وہ تو ٹھیک ہےجنگ اور نوائے وقت کو کیچپ لگا کر کھانا ہے۔:eek:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    پر پکوڑے تو روٹی کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔;)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    ہمارے فن ڈیزائننگ کو کسی کی نظر نہ لگ جائے اس لیے ہم نے جلدی جلدی پوسٹ کردی۔;) فاتح بھائی کی طرف سے ہماری جیت کا اعلان بھی ہو چکا ہے۔:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    یہی ہے زندگی کچھ خواب کچھ اُمیدیں انھیں کھلونوں سےتم بہل سکوتو چلو۔ ندا فاضلی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بچھڑ کے تجھ سے مجھے ہے اُمید ملنے کی سُنا ہے روح کو آنا ہےپھر بدن کی طرف نظم طبا طبائی
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تبسم سنے قہقہے تو سن لو یہ فغانِ چشمِ تر بھی ۔ صوفی تبسم

    بہنا اپنے لکھے کو محفل میں شیئر کریں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی پروین شاکر
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آؤ مل جاؤ کہ یہ وقت کبھی نہ پاؤ گے میں بھی ہمراہ زمانہ کے بدل جاوں گا۔ داغ دہلوی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم مٹا سکتے نہیں دل سے میرا نام کبھی پھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم مٹا سکتے نہیں دل سے میرا نام کبھی۔ ۔ ۔پھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے۔

    تم مٹا سکتے نہیں دل سے میرا نام کبھی۔ ۔ ۔پھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے۔
Top