نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھاری قیمت

    میرا شمار پاکستان کی اس نسل میں ہوتا ہے جس نے کھمبیوں کی مانند اگتے نجی چینلوں کے پھیلاؤ کو قریب سے دیکھا۔ ایک آمر نے مصنوعی انداز میں ڈھیر سارے چینل کھول کر روتی بلکتی قوم کی توجہ بٹانے کی کوشش کی۔ اتنے سارے چینلوں کے پیٹ کا جہنم بھرنے کے لیے جو افرادی قوت درکار تھی اس کو پورا کرنے کے لیے دھڑا...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل(حمد)

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی محفل میں خوش آمدید
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    الطاف کے حامی کافی علاقوں میں موجود ہیں اور بڑے منظم اور خاموش انداز میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ضلع غربی اور وسطی کے علاقوں میں ان کی اکثریت ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

    جزاک اللہ بہنا۔ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور پُر خلوص دعائیں آپ کے لیے۔:)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    فاروق ستا ر والی ایم کیو ایم کافی مسائل اور پریشانیوں کا شکار ہے۔2018 کے الیکشن میں فاروق ستار کے سامنے روایاتی حریف کے علاوہ کچھ نئے حریف بھی مقابلے کے لیے موجود ہوں گے۔مصطفے کمال اپنی بھرپور سیاسی کمالات کے ساتھ میدان میں موجود ہیں اور دوسری جانب سے آفاق احمد نے بھی مورچہ پکڑا ہوا ہے۔حقیقی نے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    موجود سیاسی اکھاڑے میں الطاف کی ضرورت نہیں ۔اُس کا پیپلز پارٹی کی حمایت کرنا دراصل پاکستان کی سیاست میں اپنا عمل دخل جتنا تھا۔پیپلزپارٹی کا تو یہ اخلاقی تقاضہ بنتا تھا کہ الطاف کی حمایت سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ،پیپلز پارٹی کا یہ اعلان شاید محب وطن جماعت ہونے کا ثبوت دیتا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    پیپلزپارٹی کے لیے یہ وقت بہترین ہے وہ سیاست برائے خدمت کے نکتہ پر عمل کر کے کراچی سے 2018 کے الیکشن میں کافی سیٹ اپنے قبضے میں لا سکتی ہے بشرط کے کراچی کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرے۔پیپلزپارٹی کراچی کے بیشتر علاقوں میں اپنا کافی اثررسوخ رکھتی ہے۔جیالوں کو جو کھولی چھٹی ملی ہوئی ہے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    سید صاحب ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی اہل کراچی کی طرف سے گفٹ ہے۔اگر پیپلز پارٹی اس کامیابی کو کامیاب رکھنا چاہتی ہے تو اس کو سنجیدگی سے کراچی کے مسائل کے بارے میں اقدام کرنے ہوں گے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منقبت ۔حضور نقیب الاولیاء حضرت خواجہ صوفی محمد نقیب ا للہ شاہ حسنی جہانگیری قدس سرہ ۔ارشدی بلرامپوری

    ہو کرم ہو کرم اے نقیب جہاں رکھ لو میرا بھرم اےنقیب جہاں تیرے ہوتے بھلا کسکو دیکھے گدا ہو تم ہی تو صنم اےنقیب جہاں بول بالا جہاں میںتمہارا ہی ہے ہے کرم ہی کرم اےنقیب جہاں وقت کے اولیاءبادشاہ جہاں چومتے ہیں قدم اےنقیب جہاں جو بھی منگتا ہوا اےشاہ آپ کا دورکردو الم اےنقیب جہاں توڑ دو اب کمر...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منقبت۔حضور نقیب الاولیاء حضرت خواجہ صوفی محمد نقیب اللہ شاہ حسنی جہانگیری قدس سرہ ۔ارشدی بلرامپوری

    خواجہ حسن کی شان خواجہ نقیب ہیں مرشد پیا کی جان خواجہ نقیب ہیں محشر میں کیا روکےرضواں ہمیں بھلا بخش کا سامان خواجہ نقیب ہیں انعمت علیھم کےمصداق دیکھئے۔ کامل وہی انسان خواجہ نقیب ہیں اےتشنہ لب آو سیرابی ملے گی دریائے علم عرفان خواجہ نقیب ہیں قرب خدا جو چاہےجبیں اپنی جھکائے نائب محبوب سبحان...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    معروف روحانی شخصیت حضرت خواجہ فقیر صوفی محمدنقیب اللہ شاہ قدس اللہ سرہ العزیز

    آمین۔ بھائی ان شاءاللہ میں قبلہ بابا حضورؒ کی حیات مبارکہ اور آپؒ کے اوصاف و کمالات کے بارے میں اس لڑی میں ہی بیان کرتا رہو گا۔
Top