ہمارا پیارا دین اسلام ہی واحد مذہب ہے جس کی تعلیمات پر عمل کر کے انسان اپنے اعلیٰ اخلاق اور کردار کو اچھا کرسکتا ہے۔ہمیں دنیادی تعلیمات کے ساتھ مذہب کی تعلیم کو بھی حاصل کرنا ہو گا۔
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
ماشاءاللہ بھائی ۔غزل تو اچھی ہے۔مگر آپ نے غلط زمرے میں پیش کی ہے۔تعارف کے زمرے میں آپ اپنا ذاتی تعارف پیش کریں۔
محمد خلیل الرحمٰن