نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    عصری حسیت کا شاعر ۔نام کوں بتائے گا؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    درست ۔امجد حیدر آبادی
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    آپ میں سے کون پہچان سکتا ہے۔محترم دکن کے مشہور شاعر ہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہر کوئی اس کا خریدار ہوا چاہتا ہے ٭ منور خان غافل

    ہرکوئی اس کا خریدار ہوا چاہتا ہے گرم پھر حسن کا بازار ہوا چاہتا ہے دیکھ لینا غم معشوق میں کڑھتے کڑھتے کچھ نہ کچھ اب مجھے آزار ہوا چاہتا ہے آنکھ للچائی ہوئی پڑتی ہے جس پر میری عشق اس پر مرا اظہار ہوا چاہتا ہے کہہ دو اس پردہ نشیں سے تری خاطر کوئی آج رسوا سر بازار ہوا چاہتا ہے پان کھا کھا کے لب...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہر عضو بدن ایک سے ہے ایک ترا خوب٭منور خان غافل

    ہرعضو بدن ایک سے ہے ایک ترا خوب سینے کی صفائی سے ہے چہرے کی صفا خوب قاصد کے بدن پر الف زخم لگے ہیں خط کا مرے لکھا یہ جواب آپ نے کیا خوب آگاہ نہیں ہے کوئی احوال سے میرے جو مجھ پہ گزرتی ہے وہ جانے ہے خدا خوب بن بن کے دہن حلقۂ گیسوئے مسلسل لوٹے ہے ترے بوسۂ عارض کا مزا خوب ابتر ہوا جو شعر کہا...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    آکے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد میان میں اس نے جو کی تیغ جفا میرے بعد خوں گرفتہ کوئی کیا اور نہ تھا میرے بعد دوستی کا بھی تجھے پاس نہ آیا ہے تو نے دشمن سے کیا میرا گلا میرے بعد گرم بازاریٔ الفت ہے مجھی سے ورنہ کوئی لینے کا نہیں نام وفا میرے بعد...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سر پٹک دشت کی ویرانی سے مر جائے بشیر۔ ۔ ۔ کون لکھّے گا غزل تجھ پہ، بتا، میرے بعد۔فاتح الدین بشیر

    سر پٹک دشت کی ویرانی سے مر جائے بشیر۔ ۔ ۔ کون لکھّے گا غزل تجھ پہ، بتا، میرے بعد۔فاتح الدین بشیر
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک اور متقی بن جاؤ میں بھی۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعاگو ہیں سب آپ کے لیے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے . شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔:LOL:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی کی اکثر باتیں ایسی ہوتی ہیں جیسے کسی ویب سائٹ پر Terms & Conditions کا پیج ہوتا ہے۔جسکی کبھی سمجھ نہیں آتی مگر Agree کرنا پڑتا ہے۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر بے حد بیمار تھا جسے ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا تھا اس کی بِیوِی بہت پریشان اور فکر مند رہتی تھی . وہ خدا سے دعا کرتی تھی کہ اے الله ! میری جان لے لے اور میرے شوہر کی جان کو بخش دے . ابھی عورت یہ دعا مانگ ہی رہی تھی کے کچن میں بلی نے دودھ میں منہ ڈالا جس سے برتن گر پڑا ۔ عورت گھبرا گئی اور...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر کوئی شوہر اپنی بِیوِی کے لیے کار کا دروازہ كھولے تو سمجھ جاؤ . . .! یا تو کار نئی ہے ، پِھر بِیوِی نئی ہے ، یا پِھر وہ . . . ! بیوی نہیں ہے۔;)
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی شوہر سے : چالیں آنکھ مچولی کھیلتے ہیں . اگر آپ نے مجھے ڈھونڈ لیا ، تو ہم شاپنگ کرنے جائینگے . شوہر : اور اگر نہیں ڈھونڈ سکا تو ؟ بیوی گھبراتے ہوئے : ایسا تو مت کہیں میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاؤں گی۔:cry:
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک خاتوں کو بلا وجہ شک کرنے کی عادت تھی جب بھی اُس کا شوہر دفتر سے یا پھر کسی اور جگہ سے واپس آتا تو اس کے کوٹ کو بڑی عرق ریزی سے چیک کرتی اگر ایک بال بھی نظر آجاتا تو بے چارے شوہر کی شامت ہی آجاتی۔ ایک دن شوہر دفتر سے واپس گھر آیا تو بیوی نے اُس کے لباس کو پوری طرح چیک کیا لیکن کچھ نظر نہ...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کسی گاؤں میں ایک بھیڑیا گھس آیا۔ سارے گاؤں میں بھگڈر مچ گئی، ایک بہت موٹی عورت اپنے خاوند سے بولی :آؤ ہم بھی بھاگ جائیں کہیں بھیڑیا اٹھا کرنہ لیے جائے۔ خاوند بولا :تم گھبراؤ نہیں،وہ بھیڑیا ہے کرین نہیں۔:p
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید عمل میں تاخیر کی کوئی وجہ ہو۔
Top