میں نے وہ ریٹنگ جاسمن آپی کے دھاگہ میراکیفیت نامہ میں آپ کے مراسلے پر دی ہے۔دھاگہ شروع کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ہم اپنے نظریات کو دوسرے محفلین پر واضع کریں۔آپ نے بہت اچھے انداز میں ریٹنگ پر اپنا نظریہ دیا ۔میں کھل کر ہی بات کرتا ہوں میں محفل میں کسی سے محاذآرائی نہیں چاہتا۔اگر میرے قول اور فعل...