السلام علیکم پیارے محفلین
بات یہ ہے کہ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے ہم نے آج ہی کی تاریخ میں ایک لڑی کا اغاز کر دیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ لڑی میں کوئی خاص بات زیر موضوع نہیں ہے مگر اپنی بات نبھانے کو کوئی بات تو کرنی تھی نا۔ آپ بھی اس بات کو دل پر مت لیجئے گا نہ ہماری بات کو ہنسی میں اڑائیے گا بس...