اور ہم تو اکثر پیاز ،ٹماٹر ، ادرک اور لہسن کو بھون کر مسالہ تیار کر کے تین دن کے لئے رکھ لیتے ہیں۔ گھر میں کسی کو اعتراض ہو تو ایک ہی جواب ہے۔
یہ جو آپ لوگ ریسٹورنٹ پہ جا کر کھانا کھاتے ہیں ، کیا وہ اسی وقت آپ کو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ یا تو خاموشی سے ہماری بات کو قبول...