نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اس سوال کا جواب تو آپ کو بھی معلوم ہے کہ آپ برسوں پہلے آٹھویں میں آ کر نکل بھی چکے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل سے چونکہ فارغ نہیں رہا جاتا اس لئے وہ کام بھی کر ڈالا جس کو سوچنے میں ہی دوسرے برسوں لگا دیتے۔ ہے نا کمال۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    صحیح ہی تو جا رہا تھا آپ کا دھیان۔ آپ تعلق کی بات کر رہے ہیں۔ ذرا ایک ایک باریکی پر نوٹ کیجئیے۔ اچھا چلیں پہلی تصویر سے شروع کیجئیے۔ لگتا ہے جیسے خلا میں ایک نقطے پر نظر جما رکھی ہے۔ یہ تو ان کا کہنا ہے کہ دوست کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ کوئی غیبی مخلوق بھی تو ہو سکتی ہے تبھی تو کیمرے میں نہیں آئی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    صحیح کہتے ہیں کہ ایک وقت میں ایک ہی بات پر بحث کرنی چاہئیے۔ بالوں والی بات چار آنکھوں والے مراسلے ہی میں تھی اور وہ نین بھیا کے بارے تھا۔ یہ الگ بات کہ عبدالروؤف بھائی کے بارے بھی ایسا ہی ذکر ہو رہا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت زبردست وقار بھائی۔ پڑھ کر لطف آ گیا۔ بے اختیار دل چاہا کہ ہم بھی اس عجوبے کو دیکھ پائیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اور بالوں بارے جن خدشات کا اظہار کیا ہے۔۔ اس بارے بھی اپنی رائے دیجئیے۔ آخر کو بین الاقوامی مسئلہ ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    اففففف نہیں نہیں۔۔۔۔ ہم نے دونوں تصویروں کی دو دو آنکھیں جمع کر کے لکھا ہے چار آنکھیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یاد رہے کہ گاڑی اسٹیشن پر مسافروں کو اتارنے کے لیے رکی ہے۔۔۔ اب اتنا بھی سادہ نہیں تھا ہمارا سوال۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سادہ سا سوال ہے کہ چلتی کا نام اگر گاڑی ہے تو کیا رک جانے پر اسے کسی اور نام سے پکارا جائے گا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی آج کل پھر سے ہمارے ہاتھ میں ہے۔ فراغت سے گزارے دن اب بھولے بسرے ہو چلے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ظ سے ظاہر ۔۔۔۔ ظاہر سے یہ دعا لبوں پہ آئی میرا ظاہر سنور جائے الٰہی میرےباطن کی ظلمت دور کر دے آمین۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    تعریف کرنے میں آپ نے ذرہ برابر مبالغے سے کام نہیں لیا مگر اپنے مراسلہ میں محاورہ وغیرہ شامل کرنا فراموش کر گئے۔ اچھے اچھے سے محاورے پڑھنے کو مل جائیں تو ہم بھی علم کے موتی چن کر پلو میں باندھ لیں۔ فضیلت والی چادر کے پلو میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    فلسفہ نہیں بولنے کا۔۔۔ فالسے کا شربت پیجئیے اور جو ہم نے پوچھا وہ بتائیے۔ ذمہ داریوں کا بوجھ کندھوں پر پڑتا ہے تو کندھوں کو جھکنا چاہئیے نا کہ داڑھی ایک دم سے سترہ اٹھارہ برس ایک ہی چھلانگ میں پار کر جائے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    بالکل بالکل۔۔۔ ہم نے پھر سے غور کیا۔ مجال ہے جو چاروں آنکھوں کی گھوری میں بارہ سالوں میں رتی برابر بھی فرق آیا ہو۔ آپ نے بالوں پر غور کیا ؟ اگر اصلی والے ہیں تو بہت دیکھ بھال کرنی پڑتی ہو گی نا۔ ورنہ تو ان چاہی مخلوق ڈیرے ڈالنے سے باز نہیں آتی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    دونوں میں کچھ فرق ہوتا ہے کیا۔۔۔ غصہ تو دونوں ہی کی ناک پر دھرا رہتا ہو گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    بس تو بدلے لینے کا وقت آ گیا۔۔۔ پہلے سوال کا جواب دیجئیے اس کے بعد اگلا سوال پوچھتے ہیں۔ نماز عصر ادا کر آئیں تب تک۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    روؤف بھائی کی طرف سے دو بار متفق کی ریٹنگ کو ان کی اجازت سمجھتے ہوئے پہلا سوال؟ آپ اگر نہ بھی لکھتے تو ہم نے یہی کہنا تھا کہ ہمارے بھائی گھبرو جوان ہی لگ رہے ہیں ماشاء اللہ۔ مگر یہ خضاب والی بات کر کے آپ نے ہمارے ذہن میں ایک سوال بیدار کر دیا کہ خضاب کا استعمال صرف سر تک ہی محدود رہا ہو گا نا۔...
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    سچی میں یہی لائن ہم نے بھی سوچ کر رکھی تھی مگر اس سے پہلے روؤف بھائی کی اجازت درکار تھی ۔ جلدی سے ملے اجازت تو ہم اگلا سوال پوچھیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہی دل چاہا کہ چائے کی پیالی پی جائے۔ تو ابھی بنا کر لاتے ہیں۔
Top