ویسے تو سبھی اپنی جگہ کوشش کر بیٹھے ہیں سمجھانے کی لیکن ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی۔ ہمیں یاد ہے کہ شروع میں ہم بھی اکثر لڑی کو بے سرا کر دیتے تھے اور ڈانٹ بھی کھائی مگر آخرکار سمجھ ہی گئے۔ ہمیں لگتا ہے کہ قصور سمجھانے والوں کا ہی ہوتا ہے جو صحیح سے سمجھا نہیں پاتے۔